Thursday, January 17, 2019

Poverty and economic corruption

Poverty and economic corruption
This question is a lot of strength that the house of the house will not be fulfilled, and it has been indebted. Today every person wants to be a part of a high position or a labor, but the complain of poverty is compulsory. The people of the world are the ones who are the ones who are not able to do so. If we are not able to eat the moderation in life, we will not be able to take a debt from the bank. Nor will we be worried about the episode of the episode. We will have trouble to rent the house or the episode, nor will we be able to make an expert law or lawyer to be able to forgive their debts. If we have been able to make a miani in our spend, and as long as we have a loan of debt, we eat. I don't want to be able to make a lot of people in the world. If we need to eat the food from raw onion, we don't want to be uncontrolled if your children want the bright future and the in the costs of gas and electricity. It is the only thing that we have to do with the people of the world, but we will be able to make it better for the people of the world, and the messenger of Allah (peace and blessings of Allaah be upon him). The Messenger of Allah (peace and blessings of Allah be upon him) said, " the one who is the one who is the one who will be the one who will be the one who will be the one who will be able to do so. The Prophet (peace and blessings of Allaah be upon him) said, " the people of the world are the ones who will be able to laugh at the same time, and they will not be able to make any of the people of the world. Follow the orders of the Prophet (peace and blessings of Allaah be upon him) in the dawn, compulsory the Qur ' an and make a charity from Allah. Insha Allah, you will get rid of the poverty and the economic
تنگدستی اور معاشی بدنظمی
 یہ سوال بہت ہی زیادہ زور و شور سے ہر فرد سنتا ہوگا کہ گھر کے خرچے پورے نہیں ہو رہے اور مقروض ہو چکا ہوں۔ آج ہر فرد چاہے وہ کسی اعلیٰ منصب پر فائض ہو یا کوئی مزدور ہو لیکن تنگدستی کی شکایت لازم کرتا ہے جو صاحب حیثیت لوگ ہیں ان کی اکثیریت آنکھیں بند کرکے اپنی مستی میں مگن ہیں ۔ اگر ہم زندگی میں اعتدال خرچ میں میانہ روی کھانے میں کفایت کریں تو نہ ہی ہمیں بینک سے قرضہ لینا پڑے گا ۔ نہ ہمیں قسط جمع کروانے کی فکر لاحق ہوگی نہ ہمیں گھر کا کرایہ یا قسط دینے میں دشواری ہوگی نہ ہمیں کسی ماہر قانون یا وکیل کو بھاری فیس ادا کرکے اپنے قرضے معاف کروانے کی فکر ہوگی ۔ اگر ہم اپنے خرچ میں میانی روی اختیار کرلیں اور جب تک ہمارے اوپر قرض کے پہاڑ ہیں ہم کھانے میں کفایت کرکے جہاں مرغ مسلم کھاتے ہیں وہاں سبزی پر گزارا کرلیں اگر ہمیں کچی پیاز سے بھی کھانا کھانے کی ضرورت پیش آئے تو ہم دریغ  نہ کریں اگر اپنے بچوں کا روشن مستقبل اور ڈگریاں چاہتے ہیں گیس و بجلی کے اخراجات میں کفایت کرکے اپنے بچوں کے مسقبل کو رشن سکتے ہیں بلکہ ہم دوسروں کی بھی امدا کرکے اپنی آخرت سنوار لیں گے اللہ اور اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا بھی یہ ہی حکم ہے کہ میانہ روی اختیار کرو اور کفایت شعاری سے زندگی بسر کرو لیکن ہم نے دین کے احکامات کو بہت پیچھے چھوڑ کر شیطان اور نفس کے حکم کو بروء کار لاتے ہوئے اپنی زندگی اجیرن کردی ہے ہماری انا سب سے بڑی ہماری دشمن بن کر ہمارے سامنے کھڑی ہو گئی ہے کہ فلاں کیا سوچے گا فلاں کیا کہے گا معاشرے میں لوگ ہمیں تعنہ دیں گے لوگ ہم پر ہنسیں گے یہ سب باتیں ذہن کو اصلاحی فکر سے محروم کر دتی ہیں لوگ اس وقت بھی باتیں بناتے ہیں جب کوئی قرض لینے کے لئے دروازے کی گھنٹی بجا کر دو چار باتیں سنا دیتا ہے ۔ اپنی اصلاح کریں اللہ اور رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے احکامات پر عمل کریں فجر میں خود پر تلاوت قرآن لازم کریں اور صدقہ دے کر اللہ سے تجارت کرلیں انشاء اللہ آپ تنگدستی اور معاشی بدنظمی سے نجات حاصل کر لیں گے

No comments:

Post a Comment