Saturday, January 12, 2019

institution and Insurance for the sake of life

Are you upset?
 If you refer to an institution and Insurance for the sake of life, and there you will be able to collect some money every month, so that you can get money with good profit after a long time and your families mṣtfy̰ḍ from this amount. May you have ever thought what you are going to gather for your hereafter, do you have to gather the wealth and the confused door of life, and to make your children happy, you have not been far away from God. Your heart I don't want to get peace, you are not in any trouble, I am going to be able to raise the znby̰l of thinking. Let's go to Allah. Only two nafl inr repent and be well humble and humble gry̰ạ with humility and repent May Allah love you more than seventy mothers, never leave you alone. The Mercy of Allah is dominant on his wrath, your one tears will change your destiny.
 اگر آپ زندگی کی insurence خوشیاں
 مانگنے کے لئے کسی ادارے سے رجوع کرتے ہیں اور وہاں آپ کو ہر ماہ کچھ رقم جمع کروانی ہوتی ہے تا کہ آپ کو معینہ مدت کے بعد اچھے منافع کے ساتھ خطیر رقم مل سکے اور آپ کے لواحقین اس رقم سے مصتفیض ہو سکیں کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ آپ اپنی آخرت کے لئے کیا جمع کر رہے ہیں کیا آپ مال جمع کرنے اور زندگی کی الجھی ڈور کو سلجھانے اور اپنی اولاد کو خوش رکھنے کے لئے اللہ سے دور تو نہیں ہو گئے ۔ آپ کے قلب کو سکون نہیں ملتا آپ ہر وقت کسی نہ کسی پریشانی میں مبتلہ رہے ہیں سوچ کی زنبیل اٹھائے کس طرف جا رہے ہیں ۔ آئیے اللہ سے رجوع کیجئے صرف دو نفل صلاۃ توبہ ادا کریں اور خوب عاجزی و انکساری گریا زاری کے ساتھ دعا مانگیں اور توبہ کرلیں اللہ آپ سے ستر ماؤں سے زیادہ محبت فرماتا ہے کبھی آپ کو تنہا نہیں چھوڑے گا ۔ اللہ کی رحمت اس کے غضب پر غالب ہے آپ کا ایک آنسو آپ کی تقدیر بدل دے گا 


No comments:

Post a Comment