Saturday, April 1, 2017

اولاد کے لیے رزق کی دعا



رَبَّنَا اِنِّیْ أَسَكَنْتُ مِنْ ذُرِّیَّتِیْ بِوَادٍ غَیْرِ ذِیْ زَرْعٍ عِنْدَ بَیْتِكَ الْمُحَرَّمِ رَبَّنَا لِیُقِیْمُوْا الصَّلَاةَ فَاجْعَلْ اَفْئِدَةً مِّنَ النَّاسِ تَهْوِی اِلَیْهِمْ وَارْزُقْهُمْ مِنَ الثَّمَرَاتِ لَعَلَّهُمْ یَشْكُرُوْنَ
اے ہمارے رب! بے شک میں نے اپنی اولاد کے ایک حصے کو تیرے قابل احترام گھر کے پاس ایسی وادی میں لا بسایا ہے جہاں کوئی کھیتی نہیں، اے ہمارے رب! تاکہ وہ نماز قائم کریں۔ سو کچھ لوگوں کے دل ایسے کر دے کہ ان کی طرف مائل رہیں اور انھیں پھلوں سے رزق عطا کرتا کہ وہ شکر کریں۔(ابراہیم:37)ہرنماز کے بعد ۳۳ مرتبہ

No comments:

Post a Comment