Sunday, April 2, 2017

نظر لگنے کا علاج



1 اگر علم ہو جائے کہ فلاں شخص کی نظر لگی ہے تو نظر لگانے والے کو وضو کرنے کا کہا جائے۔ پھر اس وضو کے پانی کو مریض کے پورے جسم پر ڈال دیا جائے۔ اس سے مریض ٹھیک ہو جائے گا۔2 اگر نظر لگانے والا نامعلوم ہو تو پھر درج ذیل آیات قرآنی پڑھ کر مریض پر پھونک ماریں (1) سورہ فاتحہ (2)آیۃ الکرسی مکمل۔ (3) سورہ بقرہ کی آخری دو آیات۔ (4) سورہ اخلاص, سورہ فلق اور سورہ ناس۔ پڑھ کر مریض پر پھونک ماریں۔ایک مسنون دعا:
اَعُوْذُ بِکَلِمَاتِ اﷲِ التَّآمَّۃِ مِنْ کُلِّ شَیْطَانٍ وَّھَآمَّۃٍ وَّمِنْ کُلِّ عَیْنٍ لَّآمَّۃٍ


No comments:

Post a Comment