Friday, April 14, 2017

اولاد نرینہ



الْبَارِئُ الْمُصَوِّرُ
جان ڈالنے والا، صورت دینے والا​بانجھ عورت بھی اگر سات روزے رکھے اور پانی سے افطار کرکے اکیس مرتبہ الباری المصور پڑھے تو انشاء اللہ تعالیٰ اولاد نصیب ہوگی



No comments:

Post a Comment