Saturday, April 8, 2017

رسالت مآبﷺ نے فرمایا


جس شخص نے مسلمان بھائی کی بے عزتی کی یا کچھ اور زیادتی کی تو اسے چاہئیے کہ وہ اس سے آج ہی معافی مانگ لے ،اس سے پہلے کہ (جب ) دینار اور درہم (یعنی روپے پیسے اس کے پاس ) نہ ہونگے اگراس کے نیک اعمال ہوئے تو اس کی زیادتی کے مطابق ان میں کمی کر دی جائے گی اور اگر اس کے نیک اعمال نہیں ہوں گے تو اس سے متعلقہ شخص کی برائیوں کو لے کر اس پر لاد دیا جائے گا
صیح بخاری ٢٤٤٩


No comments:

Post a Comment