Friday, April 7, 2017

ایک سجدہ مقدر کا سکندر بنادے


بیروزگاری، بندش، رشتہ نہ ہونا، بیماری، قرض، بےبرکتی، اور مصیبت پریشانی سے نجات بخت بلندی مقدر کا سکندر بنادے دو رکعت نفل صلاۃ توبہ پڑھیں بوقت تہجد اور سجدے میں جتنا گڑگڑا کر رو سکتے ہیں رو لیں آپ کا یہ ایک سجدہ آپ کا بخت بلند کردے گا اور دنیا سے بےنیاز کردے گاایک بار سچی توبہ کرکے مقدر کے سکندر بن جائیں



No comments:

Post a Comment