Friday, February 10, 2017

کبھی دعا رد نہ ہوگی

فرمان محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم
 رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرو اپنے تو پھر اپنے ہوتے ہیں کبھی دعا رد نہ ہوگی
دعا کیفیت کا نام ہے ناکہ الفاظ کا جب کیفیت بن جاتی ہے تو کوئی زبان کوئی وقت کوئی جگہ کسی جنس کی ضرورت نہیں ہوتی سب ایک ہوجاتے ہیں دعا ایک فریاد ہے فریاد کے لئے الفاظ نہیں ہوتے ایک درد بھری آواز ہوتی ہے جب عرش کو جاتی ہے تو ہلادیتی ہے اگر دعا الفاظ ہوتی تو گونگے مانگ ہی نہ 
سکیں اسی کیفیت میں عرش کے دروازے کھل جاتے ہیں جو دعا مانگی جائے قبول ہوتی ہے


No comments:

Post a Comment