Friday, February 10, 2017

میاں بیوی کا رشتہ

میاں بیوی کا رشتہ اللہ کی نشانی ہے
وَمِنْ اٰيَاتِهٓ ٖ اَنْ خَلَقَ لَكُمْ مِّنْ اَنْفُسِكُمْ اَزْوَاجًا لِّتَسْكُنُـوٓا اِلَيْـهَا وَجَعَلَ بَيْنَكُمْ مَّوَدَّةً وَّّرَحْـمَةً ۚ اِنَّ فِىْ ذٰلِكَ لَاٰيَاتٍ لِّـقَوْمٍ يَّتَفَكَّـرُوْنَ (21)
 اور اس کی نشانیوں میں سے یہ بھی ہے کہ تمہارے لیے تمہیں میں سے بیویاں پیدا کیں تاکہ ان کے پاس چین سے رہو اور تمہارے درمیان محبت اور مہربانی پیدا کر دی، جو لوگ غور کرتے ہیں ان کے لیے اس میں نشانیاں ہیں۔
سورہ روم 21
 بیویاں سب زیادہ اہمت اپنے خاوند کودیں ماں باپ بھائی بہن اور اولاد سے بڑھ کر خاوند کو اہمیت دیں خاوند ماں باپ بھائی بہن اور اولاد کے کہنے پر بیوی کو بےعزت نہ کریں 
 آپس میں محبت کرو ایک دوسرے سے نوک جھوک نہ کرو خاوند کو چاہئے کہ بیوی کی غلطیوں کو درگزر کرے اور معاف کرنا سیکھ لے بیوی کو چاہئے کہ خاوند سے بڑھ کر کسی کو اہمیت نہ دے کبھی گھر میں کوئی پریشانی فکرفاقہ رنج وغم نہیں آئے گا اور اللہ اور اللہ کے حبیب کی محبت نصیب ہوگی


No comments:

Post a Comment