Sunday, December 18, 2016

مٹی کھانا




بہت سی عورتوں کو مٹی کھانے کی عادت پڑجاتی ہے ، بچے بھی مٹی کھاتے ہیں اس سے طرح طرح کی بیماریاں پیدا ہوتی ہیں 
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ فَرُدِِمُ مُرَوَجُ
 اگر ماں کو بھی مٹی کھانے کی عادت ہو تو وہ بھی پانی پر دم کرکے پئے انشاء اللہ عادت چھوٹ جائے گی
پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں ہو سکتا ہے آپ کے شیئر کرنے سے کسی مجبور مستحق کی مدد ہوجائے



No comments:

Post a Comment