Sunday, December 18, 2016

گردے اور پتہ کی پتھری




333 مرتبہ مندرجہ 4 آیات پانی پر دم کرکے مریض کو پلائیں 21 یوم تک عمل جاری رکھیں اور پانی زیادہ پلائیں اگر پانی میں میں لیموں کا رس ملائیں تو بہتر ہے وگرنہ سادہ پانی بھی پلا سکتے ہیں
 پشاب بند ہونے یا درد کی صورت میں مریض کو سینے کے بل لٹا کر مریض کی ٹانگیں پشت کی جانب کی اوپر کرکے کمر پر مسلیں انشاء اللہ پشاب جاری ہوگا اور درد میں کمی آئے گی پتھری ریت بن کر پشاب کی نالی سے خارج ہوگی
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ وَنُنَزِّلُ مِنَ الْقُرْآنِ مَا هوَ شِفَاء وَرَحْمَة لِّلْمُؤْمِنِينَ لَوْ اَنْزَلْنَا هٰذَا الْقُرْاٰنَ عَلٰى جَبَلٍ لَّرَاَيْتَهٝ خَاشِعًا مُّتَصَدِّعًا مِّنْ خَشْيَةِ اللّـٰهِ ۚ وَتِلْكَ الْاَمْثَالُ نَضْرِبُـهَا لِلنَّاسِ لَعَلَّهُـمْ يَتَفَكَّـرُوْنَ ، هُوَ اللّـٰهُ الَّـذِىْ لَآ اِلٰـهَ اِلَّا هُوَ ۖ عَالِمُ الْغَيْبِ وَالشَّهَادَةِ ۖ هُوَ الرَّحْـمٰنُ الرَّحِـيْـمُ، هُوَ اللّـٰهُ الَّـذِىْ لَآ اِلٰـهَ اِلَّا هُوَۚ الْمَلِكُ الْقُدُّوْسُ السَّلَامُ الْمُؤْمِنُ الْمُهَيْمِنُ الْعَزِيْزُ الْجَبَّارُ الْمُتَكَـبِّـرُ ۚ سُبْحَانَ اللّـٰهِ عَمَّا يُشْرِكُـوْنَ، هُوَ اللّـٰهُ الْخَالِقُ الْبَارِئُ الْمُصَوِّرُ ۖ لَـهُ الْاَسْـمَآءُ الْحُسْنٰى ۚ يُسَبِّـحُ لَـهٝ مَا فِى السَّمَاوَاتِ وَالْاَرْضِ ۖ وَهُوَ الْعَزِيْزُ الْحَكِـيْمُ۔
پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں ہو سکتا ہے آپ کے شیئر کرنے سے کسی مجبور مستحق کی مدد ہوجائے


No comments:

Post a Comment