Wednesday, September 30, 2015

The key to the sustenance of all creatures

You may post a more than share the sharing of any help to be eligible
For further information, please contact
+923009227663
+923152645336

تمام مخلوق کے رزق کی کنجی

پوسٹ کوزیادہ سے زیادہ شیئر کریں ہو سکتا ہے آپ کے شیئر کرنے سے کسی مجبور مستحق کی مدد ہوجائے
مزید معلومات کے لیئے رابطہ کریں
+923009227663
ۤ+923152645336

Monday, September 28, 2015


Rebellious man (husband)

A sister and her husband belonged to a woman who has no legitimate or wife (man) does not love or tease your wife without cause or who has lost his right to wife
Sura al-verse 100
قُل لَّا يَسْتَوِي الْخَبِيثُ وَالطَّيِّبُ وَلَوْ أَعْجَبَكَ كَثْرَةُ الْخَبِيثِ فَاتَّقُوا اللَّهَ يَا أُولِي الْأَلْبَابِ لَعَلَّكُمْ تُفْلِحُونَ ( 100 )
Once upon a time in the day FIRST 7/7 Sharif read and read 1001 times the husband must be deemed rebellious, God willing, he will be on the right path
Note: - This is the only husband wife someone will read it for illicit relation to waste their hard work and some of the damage will not received

You may post a more than share the sharing of any help to be eligible
For further information, please contact
+923009227663

سرکش خاوند (شوہر)

اگر کسی بہن بیٹی کا خاوند کسی عورت سے نا جائز تعلق کر رکھتا ہو یا اپنی ھمسر (بیوی) سے محبت نہ کرتا ہو یا اپنی ھمسر کو بلاوجہ تنگ کرتا ہو یا اپنی ھمسر کو حق سے محروم رکھتا ہو
سورۃ المائدہ آیت 100
قُل لَّا يَسْتَوِي الْخَبِيثُ وَالطَّيِّبُ وَلَوْ أَعْجَبَكَ كَثْرَةُ الْخَبِيثِ فَاتَّقُوا اللَّهَ يَا أُولِي الْأَلْبَابِ لَعَلَّكُمْ تُفْلِحُونَ ( 100 )
دن میں کسی بھی وقت اول آخر 7/7 مرتبہ درود شریف کے ساتھ 1001 مرتبہ پڑھے اور پڑھتے وقت خاوند کا تصور لازم رکھے انشاء اللہ سرکش خاوند راہ راست پر آجائے گا
نوٹ :- یہ عمل صرف خاوند ھمسر کیلئے ہے اگر کوئی کسی ناجائز رشتہ کیلئے پڑھے گا تو وہ اپنی محنت ضایع کرنے اور اپنا نقصان کرنے کے علاوہ کچھ نہ پاسکے گا

پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں ہو سکتا ہے آپ کے شیئر کرنے سے کسی مجبور مستحق کی مدد ہوجائے
مزید معلومات کے لیئے رابطہ کریں
+923009227663

Sunday, September 27, 2015



Self Jihad (useless)

The greatest enemy of the human soul and the mind remains in a state of war and the crossing takes inspiration from the suggestions of Satan and bring hy_ army invades the mind so that it separates and quiet; and That alone should have control on the field that is the purpose of the soul from the world of angels and it spits out a fully occupied by demons treacherous enemy who wants to subjugate no easy task The final and the but the Jihadi hy_ intended to It is necessary and even once or twice a day or two days or two years, rather a succession struggle is essential to all life _ the soul and the tough competition and must connect Jihad To override the wishes and have to struggle very hard to overcome
Tahryn should take inspiration from the Holy Imams Ali and help him bring the mind and soul of the army to fight encroachment and abuses pending and put his army surrounded the end state of the body so that the mind can rule on the and wearing should take inspiration from the journey to reach human perfection _ peace and tranquility should not be with oneself, rather it should fight and beat him so that he reaches his limit and stop plotting To reach salvation except this is not the way _ why the jihad of the soul with the war ahadى was said to كrny
Ali says' self-succession struggle and make the Administration (146)
Jihad with oneself so that the campaign called Jihad Muhammad Akbar is said that war is too important to fight jihad has given it great
Ali says the 'Messenger of Allah (saw) flow for an army to fight the enemy and when he came back from the war he blessed them and said that those who perform Jihad are small But now the big Jihad is obligatory on you O Messenger of Allah (SAW), which is a big fight? (S) who said to himself (151)

Process: - Any person who wishes to escape from the clutches of Satan inclined to converse with ablution each time, and he mentioned a moment they were not unaware of the fountain is also engaged in the heart of the mention of the breath and will continue to act against the soul
A person who did that was the subject of the frmabrdar
We own all of the cream to protect us from evil, Amen

You may post a more than share the sharing of any help to be eligible
For further information, please contact
+923009227663

جہادُ نفس (عشق حقیقی )

انسان كا سب سے بڑا دشمن اس كا نفس ہے اور وہ برابر عقل كے ساتھ جنگ اور تجاوز كى حالت ميں رہتا ہے_ شيطان كے وسوسوں سے الہام ليتا ہے اور لاو لشكر كے ساتھ عقل پر حملہ آور ہوتا ہے تا كہ اسے جدا اور خاموش كردے اور وہ تن تنہا ميدان پر قابو پائے ركھے اس كى غرض يہ ہے كہ فرشتوں كو نفس كى دنيا سے باہر نكال دے اور اسے پورى طرح شياطین كے قبضے ميں دے ايسے غدار دشمن كو سرنگوں كرنا كوئي آسان كام نہيں ہے_ ارادہ حتمى اور مقابلہ بلكہ جہاد كرنا اس كے لئے ضرورى ہو جاتا ہے اور وہ بھى ايك دفعہ اور دو دفعہ يا ايك دن يا دو دن ايك سال يا دو سال نہيں بلكہ تمام عمر پے در پے جہاد كرنا ضرورى ہے _ اس سے سخت مقابلہ اور متصل جہاد چاہئے اور نفس اور روح كو زیر كرنے اور اس كى خواہشات پر قابو پانے كے لئے بہت سخت جنگ كرنى پڑتى ہے
پيغمبر عليہ السلام اور ائمہ طاہرين سے الہام لے كر عقل كى مدد سے اس كے لائو لشكر سے جنگ كريں اور نفس كے تجاوزات اور زيادتيوں كو روكے ركھيں اور اس كى فوج كو گھيرا ڈال كر ختم كرديں تا كہ عقل جسم كى مملكت پر حكومت كر سكے اور شرعيت سے الہام لے كر كمال انسانى اور سير و سلوك تك پہنچ سكے _ نفس كے ساتھ صلح اور آشتى نہيں كى جا سكتى بلكہ اس سے جنگ كرنى چاہئے تا كہ اسے زير كيا جائے اور وہ اپني حد تك رہے اور سازش كرنے سے باز رہے سعادت تك پہنچنے كے لئے اس كے سوا اور كوئي راستہ موجود نہيں ہے _ اسى وجہ سے نفس كے ساتھ جنگ كرںے كو احادى ميں جہاد كہا گيا ہے
حضرت علىؓ فرمايا ہے كہ '' اپنے نفس پر پے در پے جہاد كرنے سے تسلط پيدا كرو_(146)
نفس كے ساتھ جہاد اس قدر مہم ہے كہ اسے پيغمبر اكبر نے جہاد اكبر سے تعبير فرمايا ہے اتنا اہم جہاد ہے كہ جنگ والے جہاد سے بھى اسے بڑا قرار ديا ہے
حضرت علىؓ نے نقل فرمايا ہے كہ'' رسول خدا(ص) نے ايك لشكر دشمن سے لڑنے كے لئے روانے كيا اور جب وہ جنگ سے واپس آيا آپ نے ان سے فرمايا مبارك ہو ان لوگوں كو كہ جو چھوٹے جہاد كو انجام دے آئے ہيں ليكن ابھى ايك بڑا جہاد ان پر واجب ہے آپ سے عرض كى گئي يا رسول اللہ(ص) بڑا جہاد كونسا ہے؟ آپ(ص) نے فرمايا اپنے نفس سے جہاد كرنا_(151)

عمل :- اگر کوئی نفس امارہ اور شیطان کے چنگل سے بچنا چاہے تو مناجات کرے ہر وقت باوضو رہے اور اس کا کوئی لمحہ ذکر اللہ سے غافل نہ گزرے اگر وہ سوتا بھی ہے تو دل اس کا ذکر اللہ میں مشغول رہے اس کی سانسیں ذکر اللہ کرتی رہیں اور خلاف نفس عمل کرے
جس کسی نے یہ عمل کیا نفس اس کا مطیع و فرمابردار ہوا 
اللہ کریم ہم سب کو نفس و شیطان کے شر سے محفوظ رکھے آمین

پوسٹ کوزیادہ سے زیادہ شیئر کریں ہو سکتا ہے آپ کے شیئر کرنے سے کسی مجبور مستحق کی مدد ہوجائے
مزید معلومات کے لیئے رابطہ کریں
+923009227663

Saturday, September 26, 2015



Prayer on the eye to take

3 times struck on the patient's chest and then put a hand on his head and the eye 21 views very seriously, then it will process 3 times a day to Allah heal healing
Note: - The process for a woman to be a woman in this case it should act or be read only woman head toward

You may post a more than share the sharing of any help to be eligible
For further information, please contact
+923009227663

شدید نظر لگ جانے پر دعا

مریض کے سینے پر 3 بار ہاتھ مار کر پھر اس کے سر پر ہاتھ رکھ کر 21 مرتبہ پڑھا جائے اور اگر نظر بد بہت ہی شدید ہوتو یہ ہی عمل دن میں 3 بار کیا جائے انشاء اللہ شفاء یابی ہوگی
نوٹ :- یہ عمل کسی خاتون کیلئے کیا جائے تو اس صورت میں کوئی خاتون ہی یہ عمل کرے یا صرف خاتون کے سر کی طرف اشارہ کرکے پڑھا جائے

پوسٹ کوزیادہ سے زیادہ شیئر کریں ہو سکتا ہے آپ کے شیئر کرنے سے کسی مجبور مستحق کی مدد ہوجائے
مزید معلومات کے لیئے رابطہ کریں
+923009227663

In domestic affairs, the right to decide upon

After the prayer to be read 99 times.

You may post a more than share the sharing of any help to be eligible
For further information, please contact
+923009227663

گھریلو معاملات میں درست فیصلہ کرنے کی دعا

بعد نماز فجر 99 مرتبہ پڑھا جائے

پوسٹ کوزیادہ سے زیادہ شیئر کریں ہو سکتا ہے آپ کے شیئر کرنے سے کسی مجبور مستحق کی مدد ہوجائے
مزید معلومات کے لیئے رابطہ کریں
+923009227663


How to smell and prayer

If someone's daughter meant to smell the smell of the Sunni is a factor, instead of the false leg or the Wizards will have wasted your money and your precious time for him or herself Istikhaarah

Istikhaarah same time is valuable and positive when you stand on a place where you can not find a way to grief in severe distress or pain called the decision to seek help from the Lord is a tradition that the IstikhaarahIf you do not get a positive response if the smell or smell of your own being for the pain, which is why the state of helplessness, grief, anxiety is on the mind of some factor on false magician will be on your mind, or poor I demand that the cream, and Allah knows that you kyft it happens to you and not someone else and passed on to smell what is possible or that your mind Maulvi Faqir Monday to give a false distress factor wizard Istikhaarah you write and what may be the greatest folly astkary who is going to answer before an answer is extracted from the air is magic amulet that you are made The Giants have the effect of shade or hear the words of the wise man came into the rollout wizard confusion comes in and becomes very foolish devotion and love which you want to respond to the cream to the smell of At this point in mind and heart can not be

That's the way it was written the way it is today muklat glorification of smell or smell or smell, and several methods have been employed to invent a tradition anywhere in the Reference Therefore, they do not get false Avoid people and help do not even need me
 سُبْحَانَكَ لَا عِلْمَ لَنَا إِلَّا مَا عَلَّمْتَنَا ۖ إِنَّكَ أَنْتَ الْعَلِيمُ الْحَكِيمُ
Cream the grace of God we all agree on

You may post a more than share the sharing of any help to be eligible
For further information, please contact
+923009227663


اســـتــخـــارہ کــــرنے کـــا طـــــریـــــقہ اور دعــــــا

اگر کسی بھائی بیٹی کو استخارہ کرنا مقصود ہو تو خود سنت کے طریقے سے استخارہ کرے بجائے اس کہ کے کسی عامل جادوگر جھوٹے پیر یا کسی شیخ کے پاس اپنے پیسے ضایع کرے اور اپنا قیمتی وقت برباد کرے اس لیئے خود استخارہ کیجئے
استخارہ اسی وقت کارآمد اور مثبت ہوتا ہے جب آپ کسی ایسی جگھ کھڑے ہوں جہاں آپ کو کوئی راستہ نہ ملے رنج و غم ہو سخت مصیبت ہو یا اہم فیصلہ اس کرب میں بلا میں پروردگار سے مدد طلب کی جائے ایک حدیث ہے کہ جس نے استخارہ کیا وہ کبھی مایوس نہ ہوا جب کوئی جبر مجبوری ہو اور آپ کے پاس اس کا جواب نہ ہو تو اسی صورت میں استخارہ کیا جائے اگر آپ کو کسی سوال کا جواب نہ آتا ہو تو آپ اپنے استاد بزرگ یا والدین سے رجوع کیجئے اگر وہاں سے بھی مثبت جواب نہ ملے تو اس صورت میں استخارہ کیجئے  آپ کو خود استخارہ کرنے کا اس لیئے کہا جا رہا ہے کیوں جس کرب مجبوری غم پریشانی کی کیفیت آپ کے ذہن پر ہوگی وہ کسی عامل جادوگر جھوٹے پیر فقیر یا میرے ذہن پر نہ ہوگی آپ جواب اللہ کریم سے مانگ رہے ہوتے ہو اور اللہ رب العزت آپ کی اس کیفت کو خوب جانتا ہے جو آپ پر گزرتی ہے وہ کسی اور پر نہیں یعنی کسی اور استخارہ کرنے والے پر نہیں گزرتی کیا ممکن ہے کہ میں یا آپ اپنے ذہن کا وہ کرب کسی مولوی عامل جادوگر جھوٹے پیر فقیر کو دیں کے آپ استخارہ کردیجئے اس سے بڑی حماقت اور کیا ہو سکتی ہے وہ جو استخارے کا جواب دینے والا ہے اس نے ایک جواب پہلے سے نکالا ہوا ہوتا ہے کہ آپ پر جادو ہے تعویذ کیئے گئے ہیں سایہ ہے یا جنات کا اثر ہے یہ بات سن کر تو عاقل بندہ بھی اس جادوگر عامل کی باتوں میں آکر کنفیوژن میں آجاتا ہے اور خوب بیوقوف بن جاتا ہے جس خلوص و محبت سے آپ اللہ کریم سے جواب چاہتے ہو وہ اس استخارہ کرنے والے کے ذہن و دل میں اس وقت نہیں ہو سکتی 
ایک ایسی صورت میں جب آپ کم فہم کم علم رکھتے ہو تو اسی صورت میں کسی عالم مشائخ یا پیر کامل یا کسی روحانی بزرگ سے کشف مجانات و نماز سے نام مع والدہ اور تصورات کی صورت میں ہی ممکن ہو سکتا ہے لیکن وہ بھی اگر سنت کے مطابق کیا جائے یعنی جو طریقہ لکھا گیا ہے اس طریقے کے مطابق ہو یہ جو آج کل تسبیح کا استخارہ یا موکلات کا استخارہ یا اور متعدد طریقہ استخارہ ایجاد کیئے جا چکے ہیں ان کا کہیں بھی کسی حدیث میں حوالہ نہیں ملتا اس لیئے خدارا ان جھوٹے لوگوں سے بچیئے اور اپنی مدد آپ کیجئے یہاں تک کہ میری بھی ضرورت نہ ہو سُبْحَانَكَ لَا عِلْمَ لَنَا إِلَّا مَا عَلَّمْتَنَا ۖ إِنَّكَ أَنْتَ الْعَلِيمُ الْحَكِيمُ
اللہ کریم ہم سب پر اپنا فضل و کرم کرے آمین

پوسٹ کوزیادہ سے زیادہ شیئر کریں ہو سکتا ہے آپ کے شیئر کرنے سے کسی مجبور مستحق کی مدد ہوجائے
مزید معلومات کے لیئے رابطہ کریں
+923009227663

Wednesday, September 23, 2015



Spouses, siblings and relatives to remove scores

Legitimate desire of the evil of illicit relations unethical practice of reserving process will be allowed only on call and will be told how to read
Note: - permission to conduct its own fate itself is responsible

You may post a more than share the sharing of any help to be eligible
For further information, please contact
+923009227663

میاں بیوی عزیز و اقارب بھائی بہن کی رنجشیں ختم کرنا

غیر شرعی غیر اخلاقی ناجائز تعلقات کہ خواہش مند افراد کے شر سے عمل کو محفوظ رکھتے ہوئے اس عمل کی اجازت صرف فون کال پر ہی دی جائے گی اور پڑھنے کا طریقہ بتا دیا جائے گا
نوٹ :- بغیر اجازت عمل کرنے والا اپنے انجام کا خود زمہ دار ہے

پوسٹ کوزیادہ سے زیادہ شیئر کریں ہو سکتا ہے آپ کے شیئر کرنے سے کسی مجبور مستحق کی مدد ہوجائے
مزید معلومات کے لیئے رابطہ کریں
+923009227663


Avoid the temptation to pray for the deceased tomb

1101 stood out from the grave after morning prayers to be recited once a woman reading to your loved ones when you can read in the prayer times 1101

You may post a more than share the sharing of any help to be eligible
For further information, please contact
+923009227663

میت کیلئے فتنہ قبر سے بچنے کی دعا

بعد نماز فجر قبر سے سرہانے کھڑے ہوکر 1101 مرتبہ پڑھی جائے اگر کوئی عورت اپنے کسی عزیز و اقارب کیلئے پڑھنا چاہے تو بعد نماز فجر 1101 مرتبہ گھر میں پڑھ سکتی ہے 

پوسٹ کوزیادہ سے زیادہ شیئر کریں ہو سکتا ہے آپ کے شیئر کرنے سے کسی مجبور مستحق کی مدد ہوجائے
مزید معلومات کے لیئے رابطہ کریں
+923009227663

Tuesday, September 22, 2015




Saving deprivation words

You may post a more than share the sharing of any help to be eligible
For further information, please contact
+923009227663

محرومی سے بچانے والے کلمات

پوسٹ کوزیادہ سے زیادہ شیئر کریں ہو سکتا ہے آپ کے شیئر کرنے سے کسی مجبور مستحق کی مدد ہوجائے
مزید معلومات کے لیئے رابطہ کریں
+923009227663


Redeem bad habits

A son, father, brother or other relative was suffering from a bad habit and that habit is to be released
When these evils addict night when asleep near her head, standing by verse 90 of Al-Maeda
یَااَیُّھَاالَّذِینَ اٰمَنُوا اِنَّمَا الخَمرُ وَالمَیسِرُوَا لاَنصَابُ وَالاَزلَامُ رِجس مِّن عَمَلِ الشَّیطٰنِ فاَجتَنِبُوہُ لَعَلَّکُم تُفلِحُونَ
(Al-Maeda: 90)
I read once that sound sleep is not sleeping. Forty days and get rid of this bad habit is willing to work with him day and night, whenever and as often as you drink it three times.
قُلنَا یٰنَارُ کُونِی بَردًا وَّسَلَاماً
(Al-Anbiya: 69)
 After reading all the bad habits immediately and drink, God willing, will be finished


You may post a more than share the sharing of any help to be eligible
For further information, please contact
+923009227663

بری عادتیں چھڑانا

اگر کسی کا بھائی بیٹا باپ یا کوئی رشتہ دار کسی بری عادت میں مبتلا ہو گیا ہو اور اس کی وہ عادت چھڑانا مقصود ہو
ان برائیوں کا عادی شخص جب رات گہری نیند سو جائے تو اس کے قریب سرہانے کی طرف کھڑے ہوکر سورة المائدہ کی آیت 90
یَااَیُّھَاالَّذِینَ اٰمَنُوا اِنَّمَا الخَمرُ وَالمَیسِرُوَا لاَنصَابُ وَالاَزلَامُ رِجس مِّن عَمَلِ الشَّیطٰنِ فاَجتَنِبُوہُ لَعَلَّکُم تُفلِحُونَ
(سورہ المائدہ:90) 
ایک مرتبہ اتنی آواز سے پڑھیں کہ سونے والے کی نیند خراب نہ ہو۔ چالیس روز کے اس عمل سے انشاءاللہ عادت بد سے نجات مل جاتی ہے اور اس کے ساتھ دن رات میں جب بھی اور جتنی مرتبہ پانی پئیں اس پر تین مرتبہ
قُلنَا یٰنَارُ کُونِی بَردًا وَّسَلَاماً 
(سورہ الانبیاء:69)
 پڑھ کر دم کر کے پئیں انشاء اللہ تمام بری عادتیں ختم ہو جائیں گی


پوسٹ کوزیادہ سے زیادہ شیئر کریں ہو سکتا ہے آپ کے شیئر کرنے سے کسی مجبور مستحق کی مدد ہوجائے
مزید معلومات کے لیئے رابطہ کریں
+923009227663

Monday, September 21, 2015



Seek opportunities

After each prayer to be read 101 times.

You may post a more than share the sharing of any help to be eligible
For further information, please contact
+923009227663

استغفار کے مواقع

ہر نماز کے بعد 101 مرتبہ پڑھا جائے

پوسٹ کوزیادہ سے زیادہ شیئر کریں ہو سکتا ہے آپ کے شیئر کرنے سے کسی مجبور مستحق کی مدد ہوجائے
مزید معلومات کے لیئے رابطہ کریں
+923009227663


Seeking refuge from the stringency

After each prayer to be read 101 times.

You may post a more than share the sharing of any help to be eligible
For further information, please contact
+923009227663

دنیا کی تنگی سے پناہ مانگنا

ہر نماز کے بعد 101 مرتبہ پڑھا جائے

پوسٹ کوزیادہ سے زیادہ شیئر کریں ہو سکتا ہے آپ کے شیئر کرنے سے کسی مجبور مستحق کی مدد ہوجائے
مزید معلومات کے لیئے رابطہ کریں
+923009227663

Sunday, September 20, 2015

Become millionaires in minutes

You may post a more than share the sharing of any help to be eligible
For further information, please contact
+923009227663

منٹوں میں کروڑ پتی بنئے

پوسٹ کوزیادہ سے زیادہ شیئر کریں ہو سکتا ہے آپ کے شیئر کرنے سے کسی مجبور مستحق کی مدد ہوجائے
مزید معلومات کے لیئے رابطہ کریں
+923009227663

Thursday, September 17, 2015


SMART treatment to remove kidney stones

If a brother or sister, daughter, son complained of kidney stones if they heal healing God willing, will definitely use this recipe

Peel the melon. 1 tsp
Water. Pound
sugar . Customization
Boil the water and pour kychlky melon halves on the water so put off that I put sugar in it every hour as needed by the patient drink a little bit too soon crumbled stones are to be deleted, inshallah

You may post a more than share the sharing of any help to be eligible
For further information, please contact
+923009227663

گردے کی پتھری خارج کرنے کا زبردست علاج 

اگر کسی بھائی بہن بیٹی یا بیٹے کو گردے کی پتھری کی شکایت ہوتو وہ یہ نسخہ ضرور استعمال کریں انشاء اللہ شفاء یابی ہوگی

پورے خربوزے کا چھلکا ۔ 1 عدد
پانی ۔ آدھا کلو
چینی ۔ حسب ضرورت
خربوزے کےچھلکے کو پانی میں ڈال کر ابالیں جب پانی آدھا رہ جائے تو اتار لیں  اب اس میں حسب ضرورت چینی ڈال لیں  ہر گھنٹے بعد تھوڑا تھوڑا کر کے مریض کو پلائیں  بہت جلد پتھری ریزہ ریزہ ہو کر خارج ہو جائے گی انشاء اللہ

پوسٹ کوزیادہ سے زیادہ شیئر کریں ہو سکتا ہے آپ کے شیئر کرنے سے کسی مجبور مستحق کی مدد ہوجائے
مزید معلومات کے لیئے رابطہ کریں
+923009227663

Wednesday, September 16, 2015




Messenger of Allah (saw) said:

Home door shut for the family home in the night and wake up late in the morning so there is a tradition of waking provision strapped pocket and no one can stop
(Sahih Muslim, Hadith 6574)
Honouring relatives and neighbors or late at night and wake up late in the morning to end the practice of bed early and getting up early dalyyy the restriction or prohibition prompts jealousy and hatred lies at the dawn of the Quran on your bcyyy Please do as much as possible and get used to living with ablution dalyyy will not ever lose your livelihood and your provision from Allah bless his secret blessing cream will Talk

You may post a more than share the sharing of any help to be eligible
For further information, please contact
+923009227663


رسول الله صلی الله علیہ والہ وسلم نے فرمایا

جس گهر کے دروازے رشتے داروں کیلئے بند رہیں اور جس گهر میں رات دیر تک جاگنے اور صبح دیر سے اٹهنے کا رواج ہو جاۓ تو وہاں رزق کی تنگی اور بے برکتی کو کوئی نہیں روک سکتا
(صحیح مسلم، حدیث:6574)
رشتہ داروں اور پڑوسیوں سے حسن سلوک کیجئے رات میں دیر تک جاگنے اور صبح دیر سے اٹھنے کا رواج ختم کرکے جلدی سونے اور جلدی اٹھنے کی عادت ڈالیئے نماز کی پابندی کیجئے جھوٹ کینہ حسد اور حرام کے لقمے سے بچیئے بوقت فجر قرآن کی تلاوت اپنے پر لازم کیجئے اور جتنا ممکن ہوسکے باوضو رہنے کی عادت ڈالیئے کبھی آپ کے رزق سے 
برکت ختم نہ ہوگی اور آپ کے رزق میں اللہ کریم اپنے غیب سے برکت عطافرمائیں گے     

پوسٹ کوزیادہ سے زیادہ شیئر کریں ہو سکتا ہے آپ کے شیئر کرنے سے کسی مجبور مستحق کی مدد ہوجائے
مزید معلومات کے لیئے رابطہ کریں
+923009227663
Complete avoidance of debt

You may post a more than share the sharing of any help to be eligible
For further information, please contact
+923009227663

قرض سے مکمل نجات
پوسٹ کوزیادہ سے زیادہ شیئر کریں ہو سکتا ہے آپ کے شیئر کرنے سے کسی مجبور مستحق کی مدد ہوجائے
مزید معلومات کے لیئے رابطہ کریں
+923009227663

Sunday, September 6, 2015


Hadith Prophet Muhammad is the Messenger of Allah

Abu Hurayrah reported that the ...
The Prophet of Allah (PBUH) said: There are seven whom Allah will shade under the Throne on the Day of Judgment while under the Throne will be no shade except the shade.
1-Adel Hakim
2-The young man who spent his youth in worship
3-a person who remembered Allah in private and had tears in his eyes,
4-whose heart is set on a mosque.
5 for the men who love God.
6-a sublime and beautiful woman whom he called her, and she replied that I am afraid of him.
7-and whose charity so secretly that his left hand did not know how much and what the charity is right.

Sahih Bukhari. (Hdys.nmbr. 6,806)

You may post a more than share the sharing of any help to be eligible
For further information, please contact
+923009227663

حدیثِ نبوی صلی الله علیہ وسلم ہے

حضرت ابو ہریرہ رضی اللّٰہ عنہ سے روایت ہے کہ...
نبی کریم صلی الله علیہ وسلم نے فرمایا: سات آدمی ایسے ہیں جنہیں اللّٰہ تعالٰی قیامت کے دن اپنے عرش کے نیچے سایہ دے گا جبکہ اس کے عرش کے نیچے سایہ کے سوا اور کوئی سایہ نہ ہوگا.
1-عادل حاکم
2-وہ نوجوان جس نے اپنی جوانی اللّٰہ کی عبادت میں گزاری
3-ایسا شخص جس نے اللّٰہ کو تنہائی میں یاد کیا اور اس کی آنکھوں سے آنسو نکل پڑے،
4-وہ شخص جس کا دل مسجد میں لگا رہتا ہے۔
5-وہ دو آدمی جو اللّٰہ کیلئے محبت کرتے ہیں۔
6-وہ شخص جسے کسی بلند مرتبہ اور خوبصورت عورت نے اپنی طرف بلایا،اور اس نے جواب دیا کہ میں اللّٰہ سے ڈرتا ہوں۔
7-اور وہ شخص جس نے اتنا پوشیدہ صدقہ کیا کہ اس کے بائیں ہاتھ کو بھی پتہ نہ چل سکا کہ دائیں نے کتنا اور کیا صدقہ کیا ہے۔

صحیح البخاری۔ (حدیث۔نمبر۔ 6806)

پوسٹ کوزیادہ سے زیادہ شیئر کریں ہو سکتا ہے آپ کے شیئر کرنے سے کسی مجبور مستحق کی مدد ہوجائے
مزید معلومات کے لیئے رابطہ کریں
+923009227663


Seeking refuge from the trials of life

You may post a more than share the sharing of any help to be eligible
For further information, please contact
+923009227663

زندگی کے فتنے سے پناہ مانگنا 

پوسٹ کوزیادہ سے زیادہ شیئر کریں ہو سکتا ہے آپ کے شیئر کرنے سے کسی مجبور مستحق کی مدد ہوجائے
مزید معلومات کے لیئے رابطہ کریں
+923009227663

Friday, September 4, 2015



Hadith Prophet Muhammad

A brother and sister, daughter or son just ask
 ( اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ كُلِّ ذَنْۢبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَيْهِ )
Most every time he reads with ablution are the solution to all problems and difficulties and the Thursday after the Maghrib prayers on Fridays until 3 Friday it reads just make sure to comply with problems are If this process can be continued and sustained success in this world and the hereafter will come, God willing
Note: - Friday during the process needed to talk or sleep or do daily work and no mzahqh if not forgiveness abound

You may post a more than share the sharing of any help to be eligible
For further information, please contact
+923009227663

حدیث نبوی ﷺ

اگر کوئی بھائی بہن بیٹی یا بیٹا صرف استغفار یعنی
 ( اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ كُلِّ ذَنْۢبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَيْهِ )
ہر وقت بکثرت باوضو پڑھتا رہے تو اس کی تمام پریشانیاں اور مشکلات حل ہو جاتی ہیں اور اگر جمعرات کے دن بعد نماز مغرب سے جمعہ کے دن بعد نماز مغرب تک پڑھتا ہے تو صرف 3 جمعہ یہ عمل کرنے سے پریشانیوں کا حل یقینی بن جاتا ہے اور اگر یہ عمل مسلسل جاری رکھا جائے تو دنیا و آخرت کی کامیابی و کامرانی نصیب ہوگی انشاء اللہ 
نوٹ :- جمعہ والے عمل کے دوران بوقت ضرورت بات کی جائے یا سویا جائے یا اور روز مرہ کام کیجئے جائیں تو کوئی مضاحقہ نہیں لیکن استغفار کی کثرت کریں

پوسٹ کوزیادہ سے زیادہ شیئر کریں ہو سکتا ہے آپ کے شیئر کرنے سے کسی مجبور مستحق کی مدد ہوجائے
مزید معلومات کے لیئے رابطہ کریں
+923009227663

Thursday, September 3, 2015



Magic and the evil eye

You may post a more than share the sharing of any help to be eligible
For further information, please contact
+923009227663

جادو اور نظر بد

پوسٹ کوزیادہ سے زیادہ شیئر کریں ہو سکتا ہے آپ کے شیئر کرنے سے کسی مجبور مستحق کی مدد ہوجائے
مزید معلومات کے لیئے رابطہ کریں
+923009227663

In response to these words of the Quran to confirm

You may post a more than share the sharing of any help to be eligible
For further information, please contact
+923009227663

اللہ کریم کا ان کلمات کے جواب میں تصدیق کرنا

پوسٹ کوزیادہ سے زیادہ شیئر کریں ہو سکتا ہے آپ کے شیئر کرنے سے کسی مجبور مستحق کی مدد ہوجائے
مزید معلومات کے لیئے رابطہ کریں
+923009227663

Tuesday, September 1, 2015


Seek refuge from the evil Death

You may post a more than share the sharing of any help to be eligible
For further information, please contact
+923009227663

بری موت سے پناہ مانگنا

پوسٹ کوزیادہ سے زیادہ شیئر کریں ہو سکتا ہے آپ کے شیئر کرنے سے کسی مجبور مستحق کی مدد ہوجائے
مزید معلومات کے لیئے رابطہ کریں
+923009227663

The gates of heaven open

You may post a more than share the sharing of any help to be eligible
For further information, please contact
+923009227663

آسمان کے دروازے کھلنا

پوسٹ کوزیادہ سے زیادہ شیئر کریں ہو سکتا ہے آپ کے شیئر کرنے سے کسی مجبور مستحق کی مدد ہوجائے
مزید معلومات کے لیئے رابطہ کریں
+923009227663


I avoid the wrath of God

You may post a more than share the sharing of any help to be eligible
For further information, please contact
+923009227663

اللہ کی ناراضگی سے بچنے کی دعا

پوسٹ کوزیادہ سے زیادہ شیئر کریں ہو سکتا ہے آپ کے شیئر کرنے سے کسی مجبور مستحق کی مدد ہوجائے
مزید معلومات کے لیئے رابطہ کریں
+923009227663


Healing all manner of sickness

You may post a more than share the sharing of any help to be eligible
For further information, please contact
+923009227663

ہر طرح کی بیماری سے شفاء
پوسٹ کوزیادہ سے زیادہ شیئر کریں ہو سکتا ہے آپ کے شیئر کرنے سے کسی مجبور مستحق کی مدد ہوجائے
مزید معلومات کے لیئے رابطہ کریں
+923009227663