How to smell and prayer
If someone's daughter meant to smell the smell of the Sunni is a factor, instead of the false leg or the Wizards will have wasted your money and your precious time for him or herself Istikhaarah
Istikhaarah same time is valuable and positive when you stand on a place where you can not find a way to grief in severe distress or pain called the decision to seek help from the Lord is a tradition that the IstikhaarahIf you do not get a positive response if the smell or smell of your own being for the pain, which is why the state of helplessness, grief, anxiety is on the mind of some factor on false magician will be on your mind, or poor I demand that the cream, and Allah knows that you kyft it happens to you and not someone else and passed on to smell what is possible or that your mind Maulvi Faqir Monday to give a false distress factor wizard Istikhaarah you write and what may be the greatest folly astkary who is going to answer before an answer is extracted from the air is magic amulet that you are made The Giants have the effect of shade or hear the words of the wise man came into the rollout wizard confusion comes in and becomes very foolish devotion and love which you want to respond to the cream to the smell of At this point in mind and heart can not be
That's the way it was written the way it is today muklat glorification of smell or smell or smell, and several methods have been employed to invent a tradition anywhere in the Reference Therefore, they do not get false Avoid people and help do not even need me
سُبْحَانَكَ لَا عِلْمَ لَنَا إِلَّا مَا عَلَّمْتَنَا ۖ إِنَّكَ أَنْتَ الْعَلِيمُ الْحَكِيمُ
Cream the grace of God we all agree on
You may post a more than share the sharing of any help to be eligible
For further information, please contact
+923009227663
اســـتــخـــارہ کــــرنے کـــا طـــــریـــــقہ اور دعــــــا
اگر کسی بھائی بیٹی کو استخارہ کرنا مقصود ہو تو خود سنت کے طریقے سے استخارہ کرے بجائے اس کہ کے کسی عامل جادوگر جھوٹے پیر یا کسی شیخ کے پاس اپنے پیسے ضایع کرے اور اپنا قیمتی وقت برباد کرے اس لیئے خود استخارہ کیجئے
استخارہ اسی وقت کارآمد اور مثبت ہوتا ہے جب آپ کسی ایسی جگھ کھڑے ہوں جہاں آپ کو کوئی راستہ نہ ملے رنج و غم ہو سخت مصیبت ہو یا اہم فیصلہ اس کرب میں بلا میں پروردگار سے مدد طلب کی جائے ایک حدیث ہے کہ جس نے استخارہ کیا وہ کبھی مایوس نہ ہوا جب کوئی جبر مجبوری ہو اور آپ کے پاس اس کا جواب نہ ہو تو اسی صورت میں استخارہ کیا جائے اگر آپ کو کسی سوال کا جواب نہ آتا ہو تو آپ اپنے استاد بزرگ یا والدین سے رجوع کیجئے اگر وہاں سے بھی مثبت جواب نہ ملے تو اس صورت میں استخارہ کیجئے آپ کو خود استخارہ کرنے کا اس لیئے کہا جا رہا ہے کیوں جس کرب مجبوری غم پریشانی کی کیفیت آپ کے ذہن پر ہوگی وہ کسی عامل جادوگر جھوٹے پیر فقیر یا میرے ذہن پر نہ ہوگی آپ جواب اللہ کریم سے مانگ رہے ہوتے ہو اور اللہ رب العزت آپ کی اس کیفت کو خوب جانتا ہے جو آپ پر گزرتی ہے وہ کسی اور پر نہیں یعنی کسی اور استخارہ کرنے والے پر نہیں گزرتی کیا ممکن ہے کہ میں یا آپ اپنے ذہن کا وہ کرب کسی مولوی عامل جادوگر جھوٹے پیر فقیر کو دیں کے آپ استخارہ کردیجئے اس سے بڑی حماقت اور کیا ہو سکتی ہے وہ جو استخارے کا جواب دینے والا ہے اس نے ایک جواب پہلے سے نکالا ہوا ہوتا ہے کہ آپ پر جادو ہے تعویذ کیئے گئے ہیں سایہ ہے یا جنات کا اثر ہے یہ بات سن کر تو عاقل بندہ بھی اس جادوگر عامل کی باتوں میں آکر کنفیوژن میں آجاتا ہے اور خوب بیوقوف بن جاتا ہے جس خلوص و محبت سے آپ اللہ کریم سے جواب چاہتے ہو وہ اس استخارہ کرنے والے کے ذہن و دل میں اس وقت نہیں ہو سکتی
ایک ایسی صورت میں جب آپ کم فہم کم علم رکھتے ہو تو اسی صورت میں کسی عالم مشائخ یا پیر کامل یا کسی روحانی بزرگ سے کشف مجانات و نماز سے نام مع والدہ اور تصورات کی صورت میں ہی ممکن ہو سکتا ہے لیکن وہ بھی اگر سنت کے مطابق کیا جائے یعنی جو طریقہ لکھا گیا ہے اس طریقے کے مطابق ہو یہ جو آج کل تسبیح کا استخارہ یا موکلات کا استخارہ یا اور متعدد طریقہ استخارہ ایجاد کیئے جا چکے ہیں ان کا کہیں بھی کسی حدیث میں حوالہ نہیں ملتا اس لیئے خدارا ان جھوٹے لوگوں سے بچیئے اور اپنی مدد آپ کیجئے یہاں تک کہ میری بھی ضرورت نہ ہو سُبْحَانَكَ لَا عِلْمَ لَنَا إِلَّا مَا عَلَّمْتَنَا ۖ إِنَّكَ أَنْتَ الْعَلِيمُ الْحَكِيمُ
اللہ کریم ہم سب پر اپنا فضل و کرم کرے آمین
پوسٹ کوزیادہ سے زیادہ شیئر کریں ہو سکتا ہے آپ کے شیئر کرنے سے کسی مجبور مستحق کی مدد ہوجائے
مزید معلومات کے لیئے رابطہ کریں
+923009227663

No comments:
Post a Comment