Hadith Prophet Muhammad
A brother and sister, daughter or son just ask
( اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ كُلِّ ذَنْۢبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَيْهِ )
Most every time he reads with ablution are the solution to all problems and difficulties and the Thursday after the Maghrib prayers on Fridays until 3 Friday it reads just make sure to comply with problems are If this process can be continued and sustained success in this world and the hereafter will come, God willing
Note: - Friday during the process needed to talk or sleep or do daily work and no mzahqh if not forgiveness abound
You may post a more than share the sharing of any help to be eligible
For further information, please contact
+923009227663
حدیث نبوی ﷺ
اگر کوئی بھائی بہن بیٹی یا بیٹا صرف استغفار یعنی
( اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ كُلِّ ذَنْۢبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَيْهِ )
ہر وقت بکثرت باوضو پڑھتا رہے تو اس کی تمام پریشانیاں اور مشکلات حل ہو جاتی ہیں اور اگر جمعرات کے دن بعد نماز مغرب سے جمعہ کے دن بعد نماز مغرب تک پڑھتا ہے تو صرف 3 جمعہ یہ عمل کرنے سے پریشانیوں کا حل یقینی بن جاتا ہے اور اگر یہ عمل مسلسل جاری رکھا جائے تو دنیا و آخرت کی کامیابی و کامرانی نصیب ہوگی انشاء اللہ
نوٹ :- جمعہ والے عمل کے دوران بوقت ضرورت بات کی جائے یا سویا جائے یا اور روز مرہ کام کیجئے جائیں تو کوئی مضاحقہ نہیں لیکن استغفار کی کثرت کریں
پوسٹ کوزیادہ سے زیادہ شیئر کریں ہو سکتا ہے آپ کے شیئر کرنے سے کسی مجبور مستحق کی مدد ہوجائے
مزید معلومات کے لیئے رابطہ کریں
+923009227663

No comments:
Post a Comment