Tuesday, June 16, 2015

take heart in prayer.
نماز قرآن میں دل لگ جائے

اکثر لوگوں کے ساتھ ایسا ہوتا ہے کہ نماز میں دل نہیں لگتا قرآن کی تلاوت کرنے بیٹھیں تو شیطانی خیالات تنگ کرتے ہیں یا تھکن محسوس ہوتی ہے نماز میں طرح طرح کے برے خیالات آتے ہیں وغیرہ
سب سے پہلا کام یہ کیجئے کہ باوضو رہا کریں آپ کے صرف باوضو رہنے سے ہی شیطان آپ سے دور بھاگ جاتا ہے
استغفار 
اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ كُلِّ ذَنْۢبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَيْهِ 
کثرت سے ورد کیا کیجئے
اور 
لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ 
جتنا ممکن ہو سکے پڑھا کیجئے ذکر کیا کیجئے جب آپ کوئی شیطانی خیال تنگ کرے یا نماز قرآن یا ذکر وغیرہ کیلئے شیطان آپ کو روکے یا آذان سن کر سستی ہونے لگے 
اعوذ بالله من الشيطان الرجيم لا حول ولا قوة الا بالله ۔۔۔۔۔ پڑھا کیجئے انشاء اللہ آپ کی کوئی نماز قضا نہ ہوگی اور نہ ہی تلاوت قرآن سے کبھی تھکاوٹ محسوس ہوگی

پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں ہو سکتا ہے آپ کے شیئر کرنے سے کسی مجبور مستحق کی مدد ہوجائے
مزید معلومات کے لیئے رابطہ کریں
+923009227663

No comments:

Post a Comment