بالوں کی حفاظت کیلئے
بہت سی بہن بیٹیوں کے کافی پیغامات موصول ہوئے ہیں جس میں بال گرنے کا نسخہ معلوم کررہی ہیں جن کیلئے یہ عمل اور نسخہ ہے
ہر نماز کے بعد سورہ ضحیٰ آیت 5
وَلَسَوْفَ يُعْطِيكَ رَبُّكَ فَتَرْضَىٰ ( 5 ) 99 مرتبہ اول آخر 3/3 مرتبہ درود شریف کے ساتھ پڑھے اور یہ نسخہ استعمال کریں
دیسی انڈے کا تیل 1/2 کلو
لسن کا پیسٹ 1 عدد جوا
ادرک ایک انچ کا ٹکڑا
نیریسون کریم 10 گرام
تمام چیزوں کو تیل میں شامل کرکے اچھی طرح پکا لیں روزانہ اس تیل سے مساج کریں جہاں لگے کے گنجاپن ہو گیا ہے بال ختم ہو گئے ہیں وہاں پیاز کا عرق لگائیں اور آدھے گھنٹے بعد دھولیں شیمپو گھر کا استعمال کریں کوئی بھی ہو انشاء اللہ بال گرنا بھی بند ہو جائیں گے اور بال بھی بہت خوبصورت لگیں گے
پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں ہو سکتا ہے آپ کے شیئر کرنے سے کسی مجبور مستحق کی مدد ہوجائے
مزید معلومات کے لیئے رابطہ کریں
+923009227663

No comments:
Post a Comment