Saturday, June 13, 2015

Healing every disease except death
موت کے علاوہ ہر بیماری کی شفاء

قرآن کریم میں ہر ایک بیماری کا علاج موجود ہے اگر ہم صرف ایک ہی آیت کے فوائد جاننے بیٹھ جائیں تو سمندر سیاھی اور درخت قلم بن کر ختم ہو جائیں لیکن قرآن کریم کی برکت ختم نہ ہو
کسی بھی قسم کا درد ہو یا بیماری دل کے وال بند ہوں یا دل بڑھ جائے کینسر ہو یا عرق نساء سر درد سے لیکر خون کے کینسر تک ہر بیماری کا ایک ہی علاج ہے آپریشن یا بائے پاس نہ کروائیں بلکہ خود علاج کیجئے
سورہ یٰس کی ہر مبین پر 7 مرتبہ آیات شفاء 
يَا أَيُّها النَّاسُ قَدْ جَاءتْكُم مَّوْعِظَة مِّن رَّبِّكُمْ وَشِفَاء لِّمَا فِي الصُّدُورِ وَهدًی وَرَحْمَة لِّلْمُؤْمِنِينَ ﴿57﴾ وَنُنَزِّلُ مِنَ الْقُرْآنِ مَا هوَ شِفَاء وَرَحْمَة لِّلْمُؤْمِنِينَ وَلاَ يَزِيدُ الظَّالِمِينَ إَلاَّ خَسَارًا ﴿82﴾ الَّذِينَ آمَنُواْ وَتَطْمَئِنُّ قُلُوبُهم بِذِكْرِ اللّه أَلاَ بِذِكْرِ اللّه تَطْمَئِنُّ الْقُلُوبُ ﴿28﴾ قُلْ بِفَضْلِ اللّه وَبِرَحْمَتِه فَبِذَلِكَ فَلْيَفْرَحُواْ هوَ خَيْرٌ مِّمَّا يَجْمَعُونَ ﴿58﴾ إِنَّ اللّه لاَ يُصْلِحُ عَمَلَ الْمُفْسِدِينَ ﴿81﴾ وَيُحِقُّ اللّه الْحَقَّ بِكَلِمَاتِه وَلَوْ كَرِه الْمُجْرِمُونَ ﴿82﴾ وَأَيُّوبَ إِذْ نَادَی رَبَّه أَنِّي مَسَّنِيَ الضُّرُّ وَأَنتَ أَرْحَمُ الرَّاحِمِينَ ﴿83﴾اللَّه نَزَّلَ أَحْسَنَ الْحَدِيثِ كِتَابًا مُّتَشَابِها مَّثَانِيَ تَقْشَعِرُّ مِنْه جُلُودُ الَّذِينَ يَخْشَوْنَ رَبَّهمْ ثُمَّ تَلِينُ جُلُودُهمْ وَقُلُوبُهمْ إِلَی ذِكْرِ اللَّه ذَلِكَ هدَی اللَّه يَهدِي بِه مَنْ يَشَاء وَمَن يُضْلِلْ اللَّه فَمَا لَه مِنْ هادٍ ﴿23﴾ فَنَادَی فِي الظُّلُمَاتِ أَن لاَ إِلَه إِلاَ أَنتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنتُ مِنَ الظَّالِمِينَ ﴿87﴾ وَزَكَرِيَّا إِذْ نَادَی رَبَّه رَبِّ لاَ تَذَرْنِي فَرْدًا وَأَنتَ خَيْرُ الْوَارِثِينَ ﴿89﴾ سورہ الفاتحہ 7 مرتبہ چہار قل 7/7 مرتبہ 
اور 41 مرتبہ درود شفاء
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ طِبِّ الْقُلُوْبِ وَدَوَآئِھَا وَعَافِیَۃِ الْاَبْدَانِ وَشِفَآئِھَا وَنُوْرِ الْاَبْصَارِ وَضِیَآئِھَا وَعَلٰی اٰلِہٖ وَصَحْبِہٖ وَسَلِّمْ۔
پڑھے یہ ایک ایسا عمل ہے جس میں موت سے سوا ہر مرض کی شفاء ہے 
نوٹ :- اگر کوئی صاحب حیثیت ہے تو پڑھائی کرنے سے پہلے مریض کے ہم وزن روحانی صدقہ کرے اگر صاحب حیثیت نہیں تو ایک مٹھی برابر بھی صدقہ کرے لیکن صدقہ ضروری ہے
انشاء اللہ 41 یوم کے اندر بستر پر لیٹا ہوا مریض خود چلنا شروع کردے گا بحکم الٰہی 

پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں ہو سکتا ہے آپ کے شیئر کرنے سے کسی مجبور مستحق کی مدد ہوجائے
مزید معلومات کے لیئے رابطہ کریں
+923009227663

No comments:

Post a Comment