دل کی بند شریانیں
Close to the heart arteries
Treat yourself do not get bayypas
اگر کسی کو یہ بیماری لاحق ہو تو اس کیلئے یہ نسخہ استعمال کیجئے انشاء اللہ پہلی چند خوراک سے ہی شریانیں کھل جائیں گی مگر دوا مکمل کرنی لازم ہے
۱۔ لیموں کا رس ایک پیالی
۲۔ ادرک کا رس ایک پیالی
۳۔ لہسن کا رس ایک پیالی
۴۔ سرکہ سیب ایک پیالی
ان چار پیالی رسوں کو ملا کر دھیمی آنچ پر نصف گھنٹہ آگ دیں ۔ جب ایک پیالی کم ہو کر تین پیالی رہ جائیں تو آگ سے محلول کو اتار کر ٹھنڈا ہونے پر تین پیالی شہد ملائیں ۔ سب کو خوب مکس کر کے بوتل میں محفوظ کریں ۔ یومیہ نہار منہ کھانے والے تین چمچ محلول پیئیں ۔ انشاء اللہ دل کی بند شریانیں کھل جائیں گی۔
نوٹ : نسخہ کی تیاری اور اس کے استعمال کے وقت سورة آل عمران کی مندرجہ ذیل آیات کا ورد جاری رکھیں
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
فَبِمَا رَحْمَۃٍ مِّنَ اللہِ لِنۡتَ لَہُمْ ۚ وَلَوْ کُنۡتَ فَظًّا غَلِیۡظَ الْقَلْبِ لَانۡفَضُّوۡا مِنْ حَوْلِکَ ۪ فَاعْفُ عَنْہُمْ وَاسْتَغْفِرْ لَہُمْ وَشَاوِرْہُمْ فِی الۡاَمْرِ ۚ فَاِذَا عَزَمْتَ فَتَوَکَّلْ عَلَی اللہِ ؕ اِنَّ اللہَ یُحِبُّ الْمُتَوَکِّلِیۡنَ (۱۵۹)
اِنۡ یَّنۡصُرْکُمُ اللہُ فَلَا غَالِبَ لَکُمْ ۚوَ اِنۡ یَّخْذُلْکُمْ فَمَنۡ ذَا الَّذِیۡ یَنۡصُرُکُمۡ مِّنۡۢ بَعْدِہٖ ؕ وَعَلَی اللہِ فَلْیَتَوَکَّلِ الْمُؤْمِنُوۡنَ (۱۶۰)

نوٹ :- یہ ایک آزمودہ نسخہ ہے اگر کوئی بھائی بہن بیٹی یا بیٹا بازار سے لینا چاہے تو قطعی طور پر مت لے کیوں کہ اس پر آیات کی پڑھائی نہیں کی گئی ہے بہتر نتائج کئلیے خود یہ نسخہ تیار کریں
پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں ہو سکتا ہے آپ کے شیئر کرنے سے کسی مجبور مستحق کی مدد ہوجائے
مزید معلومات کے لیئے رابطہ کریں
+923009227663
مزید معلومات کے لیئے رابطہ کریں
+923009227663

No comments:
Post a Comment