Tuesday, April 14, 2015

surh nisa
فوائد سورة النِّسَاء 

سورہ النساء کے انگنت فوائد میں سے چند فوائد پیش کرتا ہوں
اگر کسی بہن بیٹی کا رشتہ نہ ہوتا ہو سورہ النساء بعد نماز فجر ایک مرتبہ روزانہ پڑھا کرے
سخت سے سخت جس کے معالجہ سے طبیب عاجز ہوں یہ آیت بسم الله الرحمن الرحيم وَاسْأَلُوا اللَّهَ مِن فَضْلِهِ إِنَّ اللَّهَ كَانَ بِكُلِّ شَيْءٍ عَلِيمًا ( 32 ) 1000 مرتبہ بعد نماز عشاء چراغ گل کرکے سر برہنہ 300 مرتبہ کھڑے ہوکر 300 مرتبہ دوزانو سرنگوں بیٹھ کر 100 مرتبہ 100 مرتبہ شمال کی طرف منہ کرکے 100 مرتبہ سجدے میں جاکر پڑھنا اکسیر اعظم ہے 
اگر کسی شخص کی عورت شوخ یا بدنگاہ ہو 11یوم تک ہر روز یہ آیت فَالصَّالِحَاتُ قَانِتَاتٌ حَافِظَاتٌ لِّلْغَيْبِ بِمَا حَفِظَ اللَّهُ (34) 21مرتبہ پانی پر پڑھ کر یا کسی شے پر پڑھ کر کھلادیا جائے تو اس عورت کا اخلاق درست ہوگا
اگر کسی کو دشمنوں کا خوف ہو یا دشمنوں کے ہاتھوں جان جانے کا اندیشہ ہو بعد نماز عشاء اور سورج نکلنے سے پہلے یہ آیت بسم الله الرحمن الرحيم وَاللَّهُ أَعْلَمُ بِأَعْدَائِكُمْ وَكَفَىٰ بِاللَّهِ وَلِيًّا وَكَفَىٰ بِاللَّهِ نَصِيرًا ( 45 ) 121 مرتبہ پڑھے تو انشاء اللہ کبھی کوئی دشمن اذیت نہ دے سکے گا
کند ذہن بچے کو 7مرتبہ لکھ کر پانی میں گھول کر پلایا جائے یا طالب علم خود تین سو مرتبہ روز  رات کو بعد نماز عشاء یہ آیت وَعَلَّمَكَ مَا لَمْ تَكُن تَعْلَمُ وَكَانَ فَضْلُ اللَّهِ عَلَيْكَ عَظِيمًا ( 113 )  پڑھے تو انشاء اللہ عامل کامل فاضل بےبدل ہوجائے گا اگر روز یہ عمل نہ ہوسکے تو اول چاند سے 7یوم تک یہ عمل کیا جائے
بدگو طعنے دینے والے گالیاں دینے والے شخص کی زبان بند کرنے کے لیئے یہ آیت لَّا يُحِبُّ اللَّهُ الْجَهْرَ بِالسُّوءِ مِنَ الْقَوْلِ إِلَّا مَن ظُلِمَ وَكَانَ اللَّهُ سَمِيعًا عَلِيمًا ( 148 ) روزانہ 100 مرتبہ پڑھ کر دعا منگنا نہایت مجرب ہے

پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں ہو سکتا ہے آپ کے شیئر کرنے سے کسی مجبور مستحق کی مدد ہوجائے
مزید معلومات کے لیئے رابطہ کریں
+923009227663

No comments:

Post a Comment