فوائد سورہ مائدہ
سورہ مائدہ کے لاتعداد فوائد میں سے چند فوائد پیش کرتا ہوں
ہر قسم کی زبانی اذیت سے خلقت کی بدگوئی عزت و آبرو کی حفاظت کے لیئے یہ آیت وَاللَّهُ يَعْصِمُكَ مِنَ النَّاسِ إِنَّ اللَّهَ لَا يَهْدِي الْقَوْمَ الْكَافِرِينَ ( 67 ) حق گو واعظ یا قاضی یا مفتی نگینہ میں کندہ کراکر انگوٹھی پہنے نہایت مجرب ہے
اگر کسی عورت کے ؒخاوند نے کسی عورت سے ناجائز تعلق قائم کررکھا ہو یہ آیت قُل لَّا يَسْتَوِي الْخَبِيثُ وَالطَّيِّبُ وَلَوْ أَعْجَبَكَ كَثْرَةُ الْخَبِيثِ فَاتَّقُوا اللَّهَ يَا أُولِي الْأَلْبَابِ لَعَلَّكُمْ تُفْلِحُونَ ( 100 ) 1000 مرتبہ 11یوم تک پڑھنا پھر ہر روز 11مرتبہ کسی شے پر پڑھ کردم کرکے کھلانا یا پلانا نہایت مجرب و آزمودہ ہے ناجائز تعلق ختم ہوجائے گا انشاء اللہ
رزق کی فراخی تجارت میں ترقی بےمحنت حلال روزی ملنے کیلئے یہ آیت اللَّهُمَّ رَبَّنَا أَنزِلْ عَلَيْنَا مَائِدَةً مِّنَ السَّمَاءِ تَكُونُ لَنَا عِيدًا لِّأَوَّلِنَا وَآخِرِنَا وَآيَةً مِّنكَ وَارْزُقْنَا وَأَنتَ خَيْرُ الرَّازِقِينَ ( 114 ) 1100 مرتبہ ہر روز پڑھنا دست غیب کا حکم رکھتا ہے بشرظیہ کہ پڑھنے والا پاک ہو اگر یہ ہی آیت گھر میں کسی کنواری لڑکی سے پرھائی جائے تو اس کی پاک دامنی سے اس گھر کے لیئے غیب سے رزق کے دروازے کھل جاتے ہیں اور اس گھر کے کاروبار کو چار چاند لگ جاتے ہیں
رمضان مبارک کے پاک بابرکت مہینے کے آخری عشرہ میں اعتکاف کرنا پھر سوا لاکھ مرتبہ یہ آیت اللَّهُمَّ رَبَّنَا أَنزِلْ عَلَيْنَا مَائِدَةً مِّنَ السَّمَاءِ تَكُونُ لَنَا عِيدًا لِّأَوَّلِنَا وَآخِرِنَا وَآيَةً مِّنكَ وَارْزُقْنَا وَأَنتَ خَيْرُ الرَّازِقِينَ ( 114 ) پڑھنا ہمیشہ ہمیشہ عمر بھر کی روزی کی تنگی سے محفوظ رہنا بزرگوں کا مجرب عمل ہے
پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں ہو سکتا ہے آپ کے شیئر کرنے سے کسی مجبور مستحق کی مدد ہوجائے
مزید معلومات کے لیئے رابطہ کریں
+923009227663

No comments:
Post a Comment