Sunday, April 23, 2017

نکاح کرنے والے سے اللہ مدد



حضرت ابوہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اﷲ ﷺ نے فرمایا تین آدمیوں کی مدد کرنا اﷲ تعالی کے ذمے ہے مکاتب جو کتابت اداکرنے کا ارادہ رکھتا ہے نکاح کا خواہش مند جو عفت کو بچانا چاہے اور اﷲ کی راہ میں جہاد کرنے والا ۔(ترمذی ٗ نسائی ٗ ابن ماجہ )ایک اور حدیث میں حضرت انس ؓ سے مروی ہے کہ حضورﷺ نے فرمایا کہ جب کسی بندے نے نکاح کرلیا تو نصف دین اس کے لیے مکمل ہوگیا اور باقی نصب دین کے لیے اﷲ کا تقوی اختیار کرے ۔ ( بیہقی شعب الایمان )


No comments:

Post a Comment