Wednesday, April 5, 2017

جوانی میں بچپن کی شکل

ذہن کے وہ خلیے جو جسمانی نشوونما میں تناسب برقرار رکھتے اگر کسی وجہ سے متاثر ہوجائیں تو انسانی چہرا جوانی میں بھی بچوں جیسا نظر آتا ہے

سورج طلوع ہونے سے پہلے اور رات کو سونے سے پہلے بسم اللہ الرّحمٰن الرّحیم اور یَاشَافِی ایک ہزار بار پڑھ کر ہاتھوں پر دم کرکے ہاتھ چہرے پر پھیرلیں علاج تین ماہ تک جاری رکھیں



No comments:

Post a Comment