Tuesday, April 25, 2017

بچوں کے گونگے بہرے پن کا علاج


لَیْسَ کَمِثْلِهِ شَىْءٌ وَ هُوَ السَّمِیعُ الْبَصِیرُ (١١) آپ یہ آیت بعد نماز فجر بچوں کے کان میں اتنا اونچی آواز سے 21 بار پڑھیں کے بچے کو بیزاری نہ ہواور کان میں انگلی ڈال کر وَنُنَزِّلُ مِنَ الْقُرْآنِ مَا هُوَ شِفَاءٌ وَرَحْمَةٌ لِّلْمُؤْمِنِينَ 82 یہ آیت 33 بار پڑھ لیں اور زبان پر بھی دو انگلیاں رکھ کر پڑھیں انشاء اللہ 21 یوم کے عمل سے کافی بہتری ہوگی


No comments:

Post a Comment