Saturday, April 15, 2017

اپنی اصلاح کیجئے

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا کہ رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے کہ
کسی کے بارے میں بدگمانی نہ کرو کیونکہ یہ بدترین جھوٹ ہے
کسی کے احوال کی ٹوہ میں نہ لگے رہو یعنی اس کے گھریلو معاملات مت تلاش کرو
کسی کے سودے پر سودا مت کرو 
کسی سے حسد نہ کرو 
کسی سے بغض نہ رکھو
کسی کی غیبت نہ کرو
تم سب خدا کے بندے اور بھائی بھائی بن کر رہو

 (بخاری و مسلم)

No comments:

Post a Comment