Saturday, April 15, 2017

ٹونسلز اور کنٹھ مالا کا علاج



یَا وَدُوُدُ
راکھ کا پھول یعنی دہکتے کوئلے جب بجھتے ہیں تو ان پر راکھ جمنا شروع ہوجاتی ہے اس راکھ کا کچھ حصہ سفید ہوتا ہے یہ ہی راکھ کا پھول انگشت شہادت کے پہلے پورے پے لگائیں ایک بار یا وَدُوُدُ پڑھ کر دم کریں اور انگلی سے متاثرہ جگہ پر ضرب کا نشان بنائیں اگر مرض پھیلا ہوا ہو تو اسی طرح دن میں تین بار عمل کریں سات یوم عمل جاری رکھیں انشاء اللہ مرض جاتا رہے گا


No comments:

Post a Comment