Thursday, February 2, 2017

تسخیر

دشمن کے شر سے محفوظ رہنے حاکم کو اپنے اوپر مہربان کرنے کیلئے اور لوگوں میں باعزت سرخرو ہونے کیلئے شوہر کی ناراضگی اور غصہ ختم کرنے کیلئے یا بدمزاج بیوی کو تعبیدار بنانے کیلئے وضو کرکے رات کو سونے سے پہلے سو100 مرتبہبِسْمِ اللَّهِ اَلوَاسِعٌ جَلَّ جَلالَةً پڑھ کر مقصود علیہ(جس کے مطعلق عمل کرنا ہو) کا تصور تصور کرکے پھونک ماریں اور دعا کرکے سوجائیں عمل کی مدت 40 یوم خواتیں ناغہ کے دن شمار کرکے بعد میں پورے کرلیںپوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں ہوسکتا ہے آپ کے شیئر کرنے سے کسی مجبور مستحق کی مدد ہوجائے



No comments:

Post a Comment