Wednesday, February 1, 2017

تشخیص امراض

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ ِافْتَحْ
300 مرتبہ پڑھ کر آنکھیں بند کرلیں اور اس مریض کا تصور کریں جس کے بارے میں معلومات حاصل کرنی ہیں مرض کی کیفیت ذہن پر منکشف ہوجائے گیاگر مریض خود معلوم کرنا چاہے کے مرض کیا ہے تو یہ عمل کرکے اپنے دل کے اندر دیکھے ذہن میں مرض کی نوعیت آجائے گی انشاء اللہکسی مرض کا علاج معلوم کرنا ہو تو یہی عمل رات کو سونے سے پیشتر شمال کی طرف منہ کرکے پڑھیں (برائے عاملین یہ عمل کسی بھی وقت رجال الغیب کو پشت پر رکھ کر کریں 30-23-15-7۔ ) کسی سے گفتگو کئے بغیر سوجائیں جب تک حالات کا انکشاف نہ ہو یہ عمل روزانہ کرتے رہیں خواب میں یا کسی بھی طریقے سے انکشاف ہوجائے گا انشاء اللہ



No comments:

Post a Comment