Tuesday, February 14, 2017

نوکری جب چاہیں

وَإِذَا قُلْتَ: اللهُمَّارْزُقْنِيقَالَ اللهُ: قَدْ فَعَلْتُ اللهُمَّ ارْزُقْنِي 
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:جب تم کہو گے:
اللهُمَّ ارْزُقْنِي
تو اللہ کہے گا:میں نے رزق دینے کا فیصلہ کردیا السلسلۃ الصحیحۃ:3336
 ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک آدمی اپنی بیوی کے پاس آیا اور اس پر فاقے کے حالات دیکھے تو وہ جنگل کی طرف نکل گیا یہ دیکھ کر اس کی بیوی چکی کی طرف بڑھی اور اسے لا کر رکھا، تنور کو دہکایا اور کہنے لگی

اللهُمَّ ارْزُقْنَا:

اے اللہ ہمیں رزق عطا فرما۔
 اس نے دیکھا تو اچانک پیالہ بھرا ہوا تھا۔ پھر وہ تنور کے پاس گئی تو وہ بھی بھرا ہوا تھا۔ اتنے میں اس کا شوہر واپس آگیا اور کہنے لگا کیا میرے بعد تمہیں کچھ حاصل ہوا ہے؟ اس کی بیوی نے کہا ہاں، ہمارے رب کی طرف سے۔ چنانچہ وہ اٹھ کر چکی کے پاس گیا۔ رسول اللہ ﷺ سے یہ واقعہ ذکر کیا گیا تو آپ ﷺ نے فرمایا:
اگر وہ چکی کا پاٹ نہ اٹھاتا تو وہ قیامت تک گھومتی رہتی۔ مسند احمد:10658
نماز فجر سے پہلے اور بعد میں ۳۳۳۳ بار

No comments:

Post a Comment