Sunday, February 26, 2017

گمشدہ چیز مل جائے

اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَا وَمَولٰنَا مُحَمَّدٍ عَدَدَ مَا کَانَ وَمَا یَکُونُ وَعَدَدَ مَا اَظلَمَ عَلَیہِ اللَّیلُ وَاَضَآء٘ عَلَیہِ النَّھَارُ
اگر کسی شخص کی کوئی چیز گم ہوگئی ہو تو اسے چاہیے کہ رات سوتے وقت اس درود پاک کو گیارہ سو مرتبہ پڑھے۔ انشاءاللہ خواب میں گم شدہ چیز کے بارے میں اشارہ ہوجائے گا۔ ایسے ہی اگر کوئی شخص کسی ویرانے میں یا غیرممالک میں بے یارومددگار ہو تو اسے چاہیے کہ اس درود پاک کو بعد نمازفجر گیارہ سو مرتبہ پڑھے تو انشاءاللہ پردہ غیب سے مشکل حل ہوگی



No comments:

Post a Comment