Friday, February 3, 2017

ایک بار پڑھ لو ہرپریشانی سے نجات

سورہ بقرہ
صرف ۴۱ بار پڑھ لو ایک دن میں پڑھو یا ۴۱ دن میں ایک بندہ پڑھے یا ۴۱ لوگ صرف ۴۱ بار پڑھ کر پانی پر دم کر لو وہ ہی پانی ساری عمر کیلئے کافی ہے پانی پی لیں کھانے میں استعمال کریں جب ختم ہونے لگے اور پانی شامل کرلیںجادو جنات بیروزگاری لڑائی جھگڑے موذی مرض اور ہر طرح کی پریشانی سے نجات ہوگی انشاء اللہ


No comments:

Post a Comment