Saturday, February 4, 2017

پسند کی شادی

اگر کسی بھائی بہن بیٹی یا بیٹے کا رشتہ مطلوبہ جگھہ نہ ہوتا ہو یا نصیب سویا ہوا ہو یا بندش کروادی گئی ہوانشاء اللہ مشاہدہ آپ کی آنکھیں دیکھیں گیتہجد کے نوافل پڑھ کر 1200 مرتبہ 12 یوم اول و آخر درود ابراھیمی 11/11 مرتبہ یابَديعَ الْعَجآئِبَ بالخیر یابَديعَ یارب إِسْرَافِيلَ
اس وظیفہ کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہوتا ہے کہ پڑھتے وقت عجیب سکون ہوتا ہے اور عجائبات و مشاہدات کا آغاز ہونا شروع ہوتا ہے جس سے انسان پرلطف اور باسکون رہتا ہےنوٹ:- یکسوئی تصورات اور یقین کامل شرط ہے
پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں ہو سکتا ہے آپ کے شیئر کرنے سے کسی مجبور مستحق کی مدد ہوجائے




No comments:

Post a Comment