Sunday, January 29, 2017

سر پسلی کمر یا ٹانگوں میں درد



یااللّهُ
پسلی کمر سینہ سر یا ٹانگوں میں درد ہو، کوئی دوسرا شخص (اگر عورت کو تکلیف ہوتو شوہر یا کوئی عورت ہی یہ عمل کر سکتی ہے)
باوضو ہوکر درد کی جگہ سات مرتبہ انگشت شہادت سے یااللّهُ لکھ دے اور اس عمل کو دن میں سات مرتبہ دہرائے انشاء اللہ چند یوم میں تکلیف دور ہوجائے گی


No comments:

Post a Comment