Monday, January 30, 2017

پِتی اچھلنا

کُنْ فَیَکُونُ پانی میں کھوئے کا پیڑا یا چینی گھول کر گیارہ مرتبہ کُنْ فَیَکُونُ پڑھ کر دم کریں اور مریض کو دن میں تین بار پلائیں وقتی طور پر ایک دفعہ یہ عمل کرلینا کافی ہے اگر مرض میں شدت ہوتو کیارہ روز تک عمل جاری رکھیں


No comments:

Post a Comment