Sunday, December 18, 2016

اپنا ذاتی گھر ہو




اگر کسی بھائی بہن بیٹی یا بیٹے کو مکان کی تنگی ہو یعنی گھر الگ ہو یا اپنا گھر ہو یا گھر نہ ملتا ہو یا مشترکہ رہائش نہ کرنا چاہتا ہواَللّٰهُمَّ اغْفِرْلیِ ذَنْبِیْ وَوَسِّعْ لِیْ فِیْ دَارِیْ وَبَارِكْ لِیْ فِیْ رِزْقِیْ(سنن الکبری للنسائی:9828)
کسی جوان حلال جانور (چوپایہ) کا روحانی صدقہ دے کر یہ عمل نماز فجر سے پہلے 333 مرتبہ ہر روز پڑھا جائے 41 یوم انشاء اللہ تنگی دور ہوجائے گی
پوسٹ کوزیادہ سے زیادہ شیئر کریں ہو سکتا ہے آپ کے شیئر کرنے سے کسی مجبور مستحق کی مدد ہوجائے





No comments:

Post a Comment