The return of the missing person or stolen goods
Fled or whether any are lost if something was stolen, the most famous and most distinguished usual way a hundred and nineteen (119) Bar: Read یاحفیظ
One hundred and nineteen (119) times the verse
Surah Luqman, verse 16
يَا بُنَيَّ إِنَّهَا إِن تَكُ مِثْقَالَ حَبَّةٍ مِّنْ خَرْدَلٍ فَتَكُن فِي صَخْرَةٍ أَوْ فِي السَّمَاوَاتِ أَوْ فِي الْأَرْضِ يَأْتِ بِهَا اللَّهُ إِنَّ اللَّهَ لَطِيفٌ خَبِيرٌ ( 16 )
Lost or stolen was not until I got back not follow the daily morning and evening. God will bring back stolen goods and to return it shall be safeguarded.
Al Adha process
If something is lost (or lose one), then al-Adha, a seat in the five hundred (500) read the verse together a few times.
( وَوَجَدَکَ ضَآلًّا فَھَدٰی)
Arrive at the lost object or person strongly imagine circumstances of his return, God willing will become.
Washington Post may have more to share with you is a compelling deserve help
For further information, please contact
+923009227663
+923152645336
گمشدہ شخص یا مسروقہ مال کی واپسی
کوئی شخص بھاگ گیا ہو یا گم ہوگیا ہو یاکسی کی کوئی چیز چوری ہوگئی ہو تو اس کا نہایت مشہور اور اکثر مشائخ کا معمول طریقہ یہ ہے کہ پہلے ایک سو انیس (119) بار : یاحَفِیْظُ پڑھیں
پھر ایک سو انیس (119) مرتبہ آیتِ مبارکہ
سورہ لقمان آیت 16
يَا بُنَيَّ إِنَّهَا إِن تَكُ مِثْقَالَ حَبَّةٍ مِّنْ خَرْدَلٍ فَتَكُن فِي صَخْرَةٍ أَوْ فِي السَّمَاوَاتِ أَوْ فِي الْأَرْضِ يَأْتِ بِهَا اللَّهُ إِنَّ اللَّهَ لَطِيفٌ خَبِيرٌ ( 16 )
پڑھیں جب تک گمشدہ واپس نہیں آتا یا مال مسروقہ مل نہیں جاتا روزانہ صبح وشام یہ عمل کریں۔ اللہ تعالیٰ مالِ مسروقہ واپس بھی لائیں گے اور واپسی تک اس کی حفاظت بھی فرمائیں گے۔
سورۃ الضحٰی کا عمل
اگر کوئی چیز گم ہوجائے ( یا آدمی گم ہوجائے ) تو سورۃ الضحٰی ایک نشست میں پانچ سو (500 ) مرتبہ چند افراد مل کر پڑھ لیں۔جب آیت
( وَوَجَدَکَ ضَآلًّا فَھَدٰی)
پرپہنچیں تو گمشدہ چیز یا آدمی کاپختہ تصور کریں ۔انشاء اللہ اس کی واپسی کے حالا ت بن جائیں گے۔
پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں ہو سکتا ہے آپ کے شیئر کرنے سے کسی مجبور مستحق کی مدد ہوجائے
مزید معلومات کے لیئے رابطہ کریں
+923009227663
+923152645336

No comments:
Post a Comment