کامل عشق
اگر کوئی بھائی بہن بیٹی یا بیٹا جو اللہ رب العزت کی محبت اور عشق حقیقی میں اولیاء کرام کی نسبت چاہتا ہو کشف وجد و لامکاں کی پرنور کیفیت حاصل کرنا چاہتا ہو اور خود کو اللہ رب العزت کے چند بندوں میں شمار کروانا چاہتا ہو
(انسان کی اصل ہستی اس کو سوچ ہوتی ہے باقی تو گوشت اور ہڈیاں ہیں)
اللہ رب العزت آپ کی سوچ آپ اور خیال کو دیکھتا ہے نہ کے آپ کے جسم کپڑے پیسے یا رنگ روپ کو دیکھتا ہے اس لیئے
نماز کچھ اس طرح ادا کرے کہ جب نماز کے لیئے کھڑا ہو تو دنیا سے بےخبر ہوجائے اپنے روبرو اللہ رب العزت کے نور کو پائے رکوع سجود و قیام ہر حال میں اللہ رب العزت ہی سے کلام کرے اور اپنی یہ نماز آخری سمجھ کر پڑھے
دعا اس جزبے شدت تڑپ سے مانگے جیسے مانگے کا حق ہے اپنے آپ کو اللہ سبحان و تعالیٰ کے آگے عاجز کردے بےبسی لاچاری مجبوری کرب و تڑپ سے مانگے اور یقین اتنا کامل ہو کہ دعا قبول گئی
ذکر اللہ اس قدر کرے کے ہر سانس ذکر میں مشغول رہے اپنی سوچ اپنے خیالات صرف اللہ رب العزت کی طرف رکھے جو کام بھی کرے اللہ کریم کے نام سے شروع کرے صدقہ اپنے ایک ہاتھ سے دے تو دوسرے کو معلوم بھی نہ ہونے دے کہ کیا اور کتنا صدقہ دیا
پہلے دوسروں کے حقوق ادا کرے
پھر اپنے حقوق ادا کرے
پھر اللہ کے حقوق ادا کرے
اللہ کریم سے اس قدر ڈرے جیسا ڈرنے کا حق ہے
درود پاک کی کثرت کامل بنا دیتی ہے
جس کسی نے یہ عمل کیا وہ اللہ رب العزت کے چند بندوں میں شمار ہوا
پوسٹ کوزیادہ سے زیادہ شیئر کریں ہو سکتا ہے آپ کے شیئر کرنے سے کسی مجبور مستحق کی مدد ہوجائے
مزید معلومات کے لیئے رابطہ کریں
+923009227663
+92-315-264-5336

No comments:
Post a Comment