Saturday, October 3, 2015

Love wonders

If a brother or a sister, daughter or son a perfect spiritual leaders under the auspices of Monday and bright inner eye to see the wonders of the world, and in a state of trance manifestations wants to get the perfect light
Al moments
Lying in bed at night and close your eyes and imagine how the language should shake 7
Joy and ecstasy of the word he was going blind who should have two eyes and the eyes of the word stems from the many saints and blessings of Allah were often chosen process a sign of God It is also one of them breaking a breath diverts from the remembrance of Allah, whether asleep or awake, but through remembering God is in his heart

and that desire is demonic intervention ever come to trouble or hassle Thankfully, they do not complain, and not everyone gets the opportunity to thank
My brothers, sisters, sons, daughters go to work once or maybe it should work to be carried and eternal life in the heart of the Quran and the Prophet Muhammad's love year he was disappointed not always been full of the joys foot

You may post a more than share the sharing of any help to be eligible
For further information, please contact
+923009227663
+923152645336


عجائباتِ عشق

اگر کوئی بھائی بہن بیٹی یا بیٹا جو کسی پیر کامل یا کسی روحانی بزرگ کی زیر سرپرستی ہو اور باطنی آنکھ روشن کرکے عجائبات کی دنیا دیکھنا چاہتا ہو اور وجد کے عالم میں تجلیاتِ نورِ کامل حاصل کرنا چاہتا ہو 
سورہ المک 
رات کو بستر پر لیٹ کر آنکھیں بند کرکے تصور میں بغیر زبان ہلائے 7 مرتبہ پڑھے 
اس کلام کا لطف اور خمار وہ ہی جانے جو کر گزرا اندھے کو چاہیئں دو آنکھیں اور وہ آنکھیں اس کلام کی برکات سے حاصل ہوتی ہیں بہت سے اولیاء کرام اور اللہ رب العزت کے برگزیدہ بندے یہ عمل کثرت سے کرتے تھے اللہ والوں کی ایک نشانی یہ بھی ہے ان کا ایک لمحہ یعنی ایک سانس بھی اللہ رب العزت کی یاد سے غافل نہیں گرزتی چاہے وہ سو رہے ہوں یا جاگ رہے مگر یادِ اللہ ان کے دل میں ہوتی ہے 
اگر ہم صرف کوشش ہی کرلیں تو بھی ہماری بات بن جائے گی کیوں کہ کوشش کامیابی کا دوسرا نام ہوتا ہے اور جس دل میں اللہ کی یاد بسی ہو اس جسمِ فانی کو کبھی نہ کوئی پریشانی تنگ کرتی ہے نہ کوئی مصیبت آتی ہے اور نہ ہی خواہش نفسانی و شیطانی مداخلت کرتی ہے اگر کبھی مصیبت یا پریشانی آ بھی جائے تو وہ شکوہ کا نہیں شکر کا مقام ہوتا ہے اور شکر ادا کرنے کی توفیق ہر کسی کو نہیں ملتی 
میرے بھائیو بیٹو بہنوں بیٹیو ایک بار کوشش ضرور کیجئے شاید یہ کوشش کام آجائے اور ابدی زندگی سنور جائے جس نے دل میں اللہ کریم اور اللہ کے رسول کریم ﷺ کی محبت بسالی وہ کبھی مایوس نہ ہوا ہمیشہ اس دامن خوشیوں سے بھرا ہی رہا 

پوسٹ کوزیادہ سے زیادہ شیئر کریں ہو سکتا ہے آپ کے شیئر کرنے سے کسی مجبور مستحق کی مدد ہوجائے
مزید معلومات کے لیئے رابطہ کریں
+923009227663
ۤ+923152645336

No comments:

Post a Comment