Friday, August 14, 2015


Conditional solve all problems

The only solution to all your problems is the Quran for Muslim Ummah of the Holy Bible text itself must register at dawn then, angels of mercy on your doorstep you are listening and reading in is reading in this House do not enter any disaster disease distress call and who sincerely repent, repent or forgive her gnah are guys with good tidings of Paradise for the cream of the cream heard He finished, and all the problems and all aspects jlmh become lawful Tobu calling Believers' Allah, Allah or ayyohan expeditiously nsuha (prohibition 8) Once the weeping and pleading with God to repent and seek Allah's path once youSo the Muslim nation is true repentance before God or your parents and respect for elders or desire to run behind the back is better than Nafs keep the world will come running back to you automatically, you Allah Karim The world will need,
There is still time to repent. And putting his whole heart to the Holy Quran and prayer are the source of what you have seen today give repentance before God bowed to everyone, do not give time to hand out
The cream you grant me the conversion of small and poor, and you and I forgive all gnah mutual Reem we agree to repent

You may post a more than share the sharing of any help to be eligible
For further information, please contact
+923009227663



جلمہ پریشانیوں کا شرطیہ حل

آپ کی تمام جلمہ پریشانیوں کا واحد حل قرآن کریم ہے اس لیئے اے امت مسلم اللہ کریم کے پاک کلام کی فجر کے وقت تلاوت خود پر لازم کیجئے کیوں کہ اس وقت رحمت کے فرشتے آپ کی دہلیز پر آپ کی تلاوت سننے آتے ہیں اور جس گھر میں تلاوت کی جاتی ہے اس گھر میں کبھی کوئی ناگہانی آفت مصیبت بلاو وبا داخل نہیں ہوتی اور صدق دل سے توبہ کیجئے جو شخص توبہ کرتا ہے اس کے گناھ تو معاف ہوہی جاتے ہیں ساتھ میں اس کیلئے جنت کی بشارت بھی قرآن کریم میں اللہ کریم سنا دیتا ہے اور اس شخص کی تمام جلمہ پریشانیاں ختم اور تمام حاجات روا ہوجاتی ہیں يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا تُوبُوا إِلَى اللَّهِ تَوْبَةً نَّصُوحًا (تحریم ۸) ایک بار توبہ کرکے اللہ کے حضور گڑگڑا کے روئیں اور صراط مستقیم کی طلب کریں انشاء اللہ کبھی آپ کو دنیا کی خاطر کبھی رونا نہ پڑے گا اور نہ ہی پریشان ہونا پڑے گا اللہ کریم آپ کی تمام جلمہ پریشانیوں کو حل کردے گا اور نماز کی پابندی کیجئے اس سے پہلے کہ کہیں ایسا نہ ہو کہ آپ کی نماز پڑھی جائے اور توبہ کا در بند ہوجائے اس لیئے اے امت مسلم اللہ کے حضور سچے دل سے توبہ کیجئے اور ماں باپ اور بزرگوں کا احترام کیجئے خواہش نفس کے پیچھے دوڑنے سے بہتر ہے نفس امارہ کو پیٹھ پیچھے رکھیئے یہ دنیا خود بخود آپ کے پیچھے دوڑتی آئے گی اور اللہ کریم آپ کو دنیا سے بےنیاز کردے گا 
اب بھی وقت ہے توبہ کیجئے اور قرآن و نماز سے دل لگاکر اپنے تمام مقاصد پورے ہوتے دیکھئے کل کس نے دیکھا ہے آج ہی خود کو اللہ کے حضور جھکا دیجئے توبہ کی توفیق ہرکسی کو نہیں ملتی وقت کو ہاتھ سے نکلنے نہ دیجئے
اللہ کریم آپ کو اور مجھ حقیر و فقیر کو ھدایت عطافرمائے اور آپ کے اور میرے تمام گناھ معاف فرماکر ہمیں توبہ کرنے کی توفیق عطافرمائے آمین

پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں ہو سکتا ہے آپ کے شیئر کرنے سے کسی مجبور مستحق کی مدد ہوجائے
مزید معلومات کے لیئے رابطہ کریں
+923009227663

No comments:

Post a Comment