Monday, July 27, 2015



دانت کے کیڑے ختم کرنے کے لیے

اگر کسی بھائی بہن بیٹی یا بیٹے دانتوں میں کیڑا لگ رہا ہو اور ختم نہ ہوتا ہو تو چمبیلی کے کچھ پتے لیجئے اور انہیں پانی میں اُبال لیجئے ہر صبح نہارمنہ اس پانی سے غرارے کیجئے دانتوں کے کیڑے ختم ہو جائیں گے 2 ماہ تک مسلسل استعمال سے دانتوں کے کیڑے بھی ختم ہو جائیں گے اور مسوڑے بھی مظبوط ہوں گے

پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں ہو سکتا ہے آپ کے شیئر کرنے سے کسی مجبور مستحق کی مدد ہوجائے
مزید معلومات کے لیئے رابطہ کریں
+923009227663

No comments:

Post a Comment