غصہ کا علاج اور برداشت کے فوائد
غصہ ایک ایسا اخلاقی مرض ہے کہ اگر فوری اور صحیح علاج نہ کیا گیا تو اس کا اثر باہمی نا اتفاقی ، حسد و کینہ ، بغض و نفرت ، گالی و گلوچ حتٰی کہ مارپیٹ ، قتل و خونریز ی ، طلاق اور مال و اولاد پر بد دعا کی شکل میں ظاہر ہوتا ہے ، اس لئے اپنے دین و ایمان پر حریص شخص کے لئے ضروری ہے کہ اس مرض کا علاج کرے واضح رہے کہ سب سے بہتر اور کامیاب وہ علاج ہے جس کی طرف اسلام نے رہنمائی کی ہے چنانچہ جب ہم نصوصِ شرع پر غور کرتے ہیں تو اس مرض کے بہت سے علاج کی طرف ہماری رہنمائی ہوتی ہے
جب غصہ آئے تو فورا" وضو کر لیا جائے
اعوذ بالله من الشيطان الرجيم - پڑھا جائے
خاموش رہا کیجئے
جس حالت پرہے اسے بدل دیاجائے
ایک صحابی نے سوال کیا اے اللہ کے رسول مجھے کوئی ایسا عمل بتلائیے کہ اس پر عمل کرلوں تو مجھے جنت مل جائے ، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : غصہ نہ کرو تمہیں جنت میں داخلہ مل جائے گا ۔
[ الطبرانی الاوسط : بروایت ابو داود ]
ایک شخص نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے سوال کرتا ہے کہ وہ کونسا عمل ہے جو مجھے اللہ کے غضب سے محفوظ رکھے آپ نے فرمایا : تم غصہ نہ کرو [ اللہ تعالی تم پر بھی غصہ نہ ہوگا ]
[مسند احمد بروایت عبدا للہ بن عمرو ]
ارشاد نبوی ہے کہ : اللہ تعالی کے نزدیک غصہ کا گھونٹ پی جانے سے زیادہ اجر والا کوئی اور گھونٹ پینا نہیں ہے ۔
[ ابن ماجہ ، بروایت عبد اللہ عمر ]
ارشاد نبی صلی اللہ علیہ وسلم : جو شخص انتقام کی قدرت کے باوجود غصہ پی جاتا ہے تو اللہ تعالی قیامت کے دن اس شخص کو تمام مخلوقات کے سامنے بلا کر فرمائے گا کہ آج تم جنت کی جس حور کا انتخاب کرنا چاہو جاکر انتخاب کرلو ۔
[ ابو داود الترمذی ، بروایت انس بن معاذ ]
نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے کہ جب تم میں سے کسی کو غصہ آئے اگر وہ کھڑا ہوتو بیٹھ جائے اور اگر بیٹھا ہوتو لیٹ جائے ۔
[ سنن ابو داود ، بروایت ابو ذر ]
آپ صلی اللہ علیہ و سلم کا ارشاد ہے : "سکھاو ، بشارت سناو اور سختی نہ دکھلاو "{ یہ بات آپ نے تین بار فرمائی } پھر دوبارہ فرمایا :" اگر کسی کو غصہ آئے تو وہ خاموش ہوجائے
[ مسند احمد بروایت ابن عباس ]
پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں ہو سکتا ہے آپ کے شیئر کرنے سے کسی مجبور مستحق کی مدد ہوجائے
مزید معلومات کے لیئے رابطہ کریں
+923009227663
Anger and endurance benefits of treatment
Anger is a moral disease if not treated quickly and properly, so that the effect of the mutual disunity, jealousy and hatred, animosity, verbal abuse and even violence, murder and bloody or, on divorce and wealth appears in the form of a curse, because your faith is necessary for the person eager to treat the disease, The Best and managed by the treatment of Islam, which is guided when the When we consider the law texts of the disease is treated by our guide
When the anger immediately "be performed
Ballه the alsytan spoken alrjym - to be read
Please remain silent
It is on the condition should be changed
A man asked the Messenger of Allah, I passed an act that formed me find Paradise, Allah said: Do not be angry, you will find the entrance to heaven.
[Tabarani Awsat: tradition Abu Dawood]
A man asked the Prophet Muhammad that he is what kept me safe from the wrath of Allah said: Do not be angry with you [God is not mad at you]
[Ahmad tradition Abdullah bin Amr]
Prophet says that the wrath of Allah reward than to sip a drink and do not swallow.
[Ibn Majah, tradition Abdallah Umar]
Prophet Muhammad said: Whoever gets revenge in power despite the anger of Allah on the Day of Resurrection he will be gathered in front of all the creatures that paradise which you should be going to want to choose Hur .
[Abu Dawood, Tirmidhi, Ibn Moaz tradition]
Prophet Muhammad says that when you get angry at someone if they will sit up and if you lie down.
[Abu Dawood, Abu Zar tradition]
The Prophet peace be upon him says: "Teach me, tell me the good news and not strictly Emerge" {it} gave you three times then said: "I get angry when someone is silent
[Musnad Ahmad Ibn Abbas tradition]
share more post You may be entitled to any share of the aid is to
For further information, please contact
+923009227663


No comments:
Post a Comment