Tuesday, June 30, 2015

solve problems
پریشانیوں سے نجات

دکھ درد پریشانیاں بیروزگاری اولاد کی نافرمانی رشتے نہ ہونا تمام جملہ مسئلوں سے نجات حاصل کرنے کیلئے
نماز کی پابندی کیجئے لیکن صرف فرض سمجھ کر جان نہ چھڑائیں بلکہ خلوص دل سے نماز ادا کریں جیسا ادا کرنے کا حق ہے 
قرآن کی تلاوت اس وقت تک کیجئے جب تک آپ تھکاوٹ محسوس نہ کریں 
جتنا وقت میسر ہو سکے اپنی تنہائی کو ذکر اللہ سے پاک رکھیں اپنی سوچ پانی کے قطروں کی طرح شفاش رکھیں بغض کینہ حسد اور لالچ کو اپنے اندر جگھ نہ دیں جھوٹ سے مکمل پرہیز کریں 
چلتے پھرتے اٹھتے بیٹھتے صرف '' یاحی یاقیوم '' کا ورد جاری رکھیں 
ایک بات کا خاص خیال رکھیں کہ جب آپ ورد کررہے ہوں اس وقت آپ کی توجہ آپ کی سوچ آپ کا خیال یعنی ذہن کو صرف اور صرف اللہ کریم کی ذات پر مرکوز رکھیں اور جتنا ممکن ہو سکتے اللہ کریم کے حضور گڑگڑا کر روئیں جو بات دل میں آئے اللہ کریم سے کہیں اپنے مسائل اللہ کریم کے حضور پیش کریں اپنی خواہشات اللہ کریم کے حضور پیش کریں اور کثرت سے استغفار کریں 
اس عمل کرنے سے آپ کی دنیاوی مشکلات تو آسان ہوں گی ہی ساتھ میں ابدی زندگی بھی سنور جائے گی 
میں نہیں سمجھتا کہ اس عمل کرنے کے بعد آپ کو کسی وظائف کی ضرورت پڑے گی کیوں کہ یہ ایک ایسا عمل ہے جس کے کرنے سے تمام حاجات روا ہو جاتی ہیں بلکہ یوں کہا جائے کہ دل میں صرف اللہ ہی اللہ بس جاتا ہے اور انسان دنیا کی لذتوں کو کوئی معنی نہیں دیتا 
اللہ کریم اس ماہ مبارک کے صدقے میں تمام بیماروں کو شفاء بخشے تمام حاجت مندوں کی حاجات روا کرے تمام امت مسلم کے گناھ بخشے اور ہدایت نصیب عطافرمائے آمین یارب العالمین 

پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں ہو سکتا ہے آپ کے شیئر کرنے سے کسی مجبور مستحق کی مدد ہوجائے
مزید معلومات کے لیئے رابطہ کریں
+923009227663

No comments:

Post a Comment