شگر کا علاج
شوگر میں مبتلا افراد سب سے پہلا کام یہ کریں کہ نہار منہ تازہ اور صاف پانی پئیں۔ ایک گلاس سے شروع کریں اور آہستہ آہستہ سوا لیٹر یعنی 1250 ملی لیٹر تک لے جائیں۔ اس کی مدد سے جسم کے تمام اندرونی اعضأ کی قدرتی صفائی اور ان کو فطری تزکیہ ملے گا۔ دورانِ خون کو معمول میں لائے گا
پانچوں نماز کے وضو کے ساتھ سنت سمجھ کر مسواک کریں۔ مسواک کے فوائد و برکات کثیر ہیں
صاف پانی کی ایک بوتل بھر لیں، روزانہ کم از کم ایک مرتبہ درجِ ذیل طریقہ سے اس پر دم کریں
درودِ شفأ گیارہ مرتبہ۔
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَا وَمَولَانَا مُحَمَّدٍ طِبِّ القُلُوبِ وَ دَوَائِھَا وَعَافِیَةِ الاَبدَانِ وَشِفَائِھَا وَنُورِ الاَبصَارِ وَضِیَائِھَا وَعَلٰی آلِہ وَصَحبِہ وَبَارِک وَسَلِّم ۔
بسم اللہ الرحمان الرحیم گیارہ مرتبہ
گیارہ مرتبہ بِسْمِ اللهِ الّذِيْ لَا يَضُرُّ مَعَ اسْمِهِ شَيْءٌ فِيْ الأَرْضِ وَلَا فِيْ السَّمَاءِ وَهُوَ السَّمِيْعُ العَلِيْمُ۔
گیارہ مرتبہ سورہ اسرائیل کی آیت نمبر 80 کا یہ حصہ ۔۔۔ رَبِّ أَدْخِلْنِي مُدْخَلَ صِدْقٍ وَأَخْرِجْنِي مُخْرَجَ صِدْقٍ وَاجْعَل لِّي مِن لَّدُنكَ سُلْطَانًا نَّصِيرًا ۔
گیارہ مرتبہ سورہ یٰسین کی آیت نمبر 58 سَلَامٌ قَوْلاً مِن رَّبٍّ رَّحِيمٍ
مذکورہ تمام وظائف پڑھ کر پانی پر دم کر لیں، روزانہ یہ پانی پئیں، جب کم ہونے لگے تو مزید پانی شامل کریں، اسی طرح یہ دم کھانے کی دیگر اشیأ پر بھی کر سکتے ہیں۔ اگر مریض خود نہ پڑھ سکے تو گھر کا کوئی بھی فرد جو وضو اور غسل کے احکام جانتا ہو وہ کر دے۔
پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں ہو سکتا ہے آپ کے شیئر کرنے سے کسی مجبور مستحق کی مدد ہوجائے
مزید معلومات کے لیئے رابطہ کریں
+923009227663

No comments:
Post a Comment