Sunday, May 10, 2015

Stubborn child
بچوں کا پڑھنے میں دل نہ لگنا

جب رات کو بچہ سوجائے تو اس بچے کے سرہانے بیٹھ کر یہ آیت 
وَلَقَدْ يَسَّرْنَا الْقُرْآنَ لِلذِّكْرِ فَهَلْ مِن مُّدَّكِرٍ ( القمر 32 ) 
30مرتبہ اتنی آواز سے پڑھے کہ بچے کی نیند خراب نہ ہو یہ عمل ایک ماہ تک جاری رکھا جائے انشاء اللہ بچہ پڑھنے میں دل لگالے گا 

پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں ہو سکتا ہے آپ کے شیئر کرنے سے کسی مجبور مستحق کی مدد ہوجائے
مزید معلومات کے لیئے رابطہ کریں
+923009227663

No comments:

Post a Comment