کاروبار میں بندش
کبھی ایسا بھی ہوتا ہے کہ اچھا خاصا چلتا ہوا کاروبار ٹھپ ہوجاتا ہے اور دکان یا کاروبار میں ایسی بندش واقع ہوجاتی ہے کہ تمام سامان اور وسائل مہیا ہونے کے باوجود بِکری نہیں ہوتی اور آرڈر وغیرہ نہیں آتے کہیں سے آرڈر ملتا ہے تو اس کی تکمیل نہیں ہوتی دکان میں خریدار آتے ہیں مال پسند کرتے ہیں لیکن خیردے بغیر واپس چلے جاتے ہیں اور یہی سامان دوسری دکان سے زیادہ قیمت پر خرید لیتے ہیں یا کسی اور کمپنی کا مال دوگنی قیمت میں خرید لیتے ہیں یا کاروبار اس قدر ٹوٹ جاتا ہے کے صاحب دولت مقروز بن کے رہ جاتے ہیں اور کاروبار دکان وغیرہ بند یا ختم ہونے کی نوبت آجاتی ہے اس کے تدارک میں یہ عمل کریں
پہلے کاروبار کی نوعیت کے مطابق روحانی صدقات کریں اور پھر صبح سویرے اٹھ کر وضو کریں دکان یا دفتر یا کارخانہ میں ایسے وقت پہنچیں کہ ابھی سورج نہ نکلا ہو ایک سو ایک مرتبہ سورہ الناس پڑھکر دکان دفتر یا کارخانہ کے دروازے پر دم کریں پھر پانچھ قدم پیچھے ہٹ کر پیروں کے جوتے اتار لیں اور جوتوں کو ہاتھ میں لیکر تین بار اس طرح جھاڑیں کہ جوتوں کے تلوے ایک دوسرے سے ٹکرائیں پھر جوتے پہن کر دکان دفتر یا کارخانہ میں داخل ہوجائیں اندر جا کر لوبان کی دھونی دے دیں یہ عمل صرف ایک بار کرنا ہی کافی ہوتا ہے اگر بندش زیادہ ہے تو اس صورت میں اسی عمل کو تین بار دھرایا جائے اس عمل میں یہ بات پیش نظر رکھنا ضروری ہے کے جوتے کا تلوا چمڑے کا ہونا ضروری ہے اور عمل کرنے سے پہلے روحانی صدقات کرنا ضروری ہیں کامیابی دینے والی اللہ کریم کی پاک ذات ہے لیکن اس عمل کی برکات حیرانگی کی حدیں بڑھا دیتی ہیں کیوں کہ یہ ایک ایسا نایاب عمل ہے جس کی بدولت متعدد ٹوٹے ہوئے کاروبار اجڑے ہوئے کارخانے پھر سے شاد و آباد دیکھے ہیں اور انشاء اللہ اس عمل کی برکات آپ کی آنکھیں دیکھیں گی
پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں ہو سکتا ہے آپ کے شیئر کرنے سے کسی مجبور مستحق کی مدد ہوجائے
مزید معلومات کے لیئے رابطہ کریں
+923009227663

No comments:
Post a Comment