فوائد سورہ التوبه
سورہ توبہ کے چند انمول فوائد پیش کرتا ہوں
اگر کسی شخص کو کسی دشمن کے اٹھنے اور جنگ کرنے یا مقدمہ دائر کرنے کا خوف ہو اور وہ چاہے کہ وہ دشمن نہ اٹھے یہ آیت مع اعوذ بالله من الشیطان الرجیم وَلَوْ أَرَادُوا الْخُرُوجَ لَأَعَدُّوا لَهُ عُدَّةً وَلَٰكِن كَرِهَ اللَّهُ انبِعَاثَهُمْ فَثَبَّطَهُمْ وَقِيلَ اقْعُدُوا مَعَ الْقَاعِدِينَ ( 46 ) 100 مرتبہ 13 یوم تک دن یا رات میں کسی بھی وقت پڑھے انشاء اللہ دشمن میں مخالفت کی طاقت نہ رہے گی
اگر کسی شخص کو دشمن کی جانب سے کسی طرح کی مصیبت پہنچنے کی خبر پہنچے فورا" تین مرتبہ یہ آیت لَّن يُصِيبَنَا إِلَّا مَا كَتَبَ اللَّهُ لَنَا هُوَ مَوْلَانَا وَعَلَى اللَّهِ فَلْيَتَوَكَّلِ الْمُؤْمِنُونَ ( 51 ) پڑھے تو انشاء اللہ کبھی کوئی برائی یا اذیت نہ پہچے گی
اگر کسی جگھ کوئی شخص تنہا رہ گیا ہو اور اس کا کوئی حمائتی اور طرفدار جانبدار نہ ہو تو یہ آیت إِنَّ اللَّهَ لَهُ مُلْكُ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ يُحْيِي وَيُمِيتُ وَمَا لَكُم مِّن دُونِ اللَّهِ مِن وَلِيٍّ وَلَا نَصِيرٍ ( 116 ) 121 مرتبہ پڑھے انشاء اللہ اجنبی لوگ طرفدار اور دوست بن جائیں گے
سردرد کے لیئے یہ آیات لَقَدْ جَاءَكُمْ رَسُولٌ مِّنْ أَنفُسِكُمْ عَزِيزٌ عَلَيْهِ مَا عَنِتُّمْ حَرِيصٌ عَلَيْكُم بِالْمُؤْمِنِينَ رَءُوفٌ رَّحِيمٌ ( 128 ) فَإِن تَوَلَّوْا فَقُلْ حَسْبِيَ اللَّهُ لَا إِلَٰهَ إِلَّا هُوَ عَلَيْهِ تَوَكَّلْتُ وَهُوَ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِيمِ ( 129 ) سات مرتبہ دم کرنا مفید ہے
پیٹ کے درد کے لیئے یہ ہی آیات پانی پر دم کرکے پلانا مجرب ہے
اگر فاسق فاجر شرابی افیونی جواری زانی وغیرہ ان آیات کو رات کو باوضو 300 مرتبہ روزانہ 21 یوم تک پڑھے تو انشاء اللہ سارے گناھ اور ناپاک خصلتیں چھوٹ جائیں گی
ہر آفات اور بڑی سے بڑی مصیبت کے ان آیات کا پڑھنا نہایت مفید ہے
سات یوم تک 3000 مرتبہ روزانہ پڑھنا اسم اعظم کی تاثیر پیدا کرتا ہے
پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں ہو سکتا ہے آپ کے شیئر کرنے سے کسی مجبور مستحق کی مدد ہوجائے
مزید معلومات کے لیئے رابطہ کریں
+923009227663

No comments:
Post a Comment