فوائد بسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ
بسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ کے فوائد لکھتے لکھتے تو شاید سمندر کی سیاہی اور جہانوں کے درختوں قلم بھی کافی نہ ہوں اس عظیم شان دریا کے چند قطرے آپ کیلئے پیش کیئے جاتے ہیں
سنگین سے سنگین مقدمہ کے لیئے خاص پیشی کے دن سوا لاکھ مرتبہ اس آیت کا ختم نکالنا اکسیر ہے اول آخر اس درود شریف کے ساتھ سوا لاکھ مرتبہ بسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ مکمل کرے
اللھم صلی علی محمد مِفتاح الرحمتہ والنصره والجنتہ وبارک وسلم
پھر 11 مرتبہ یہ آیت پڑھے نَصْرٌ مِّنَ اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ ۗ وَبَشِّرِ الْمُؤْمِنِينَ (13) (سورہ الصف آیت 13)
جب سوا لاکھ مکمل ہوجائے تو آخر میں 15 مرتبہ یہ آیت پڑھے نَصْرٌ مِّنَ اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ ۗ وَبَشِّرِ الْمُؤْمِنِينَ (13) اور عاجزی ع انکساری کے ساتھ دعا مانگے انشاء اللہ اس دن مقدمہ میں کامیابی ہوگی
ہر مرض کے لیئے
کسی کورے مٹی کے برتن پر سات مرتبہ بسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ لکھ کر پانی یا عرق گلاب برتن کو دھوکر نہار منہ اکیس دن مریض کو پانی پلایا جائے انشاء اللہ مریض شفاء یاب ہوجائے گا

پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں ہو سکتا ہے آپ کے شیئر کرنے سے کسی مجبور مستحق کی مدد ہوجائے
مزید معلومات کے لیئے رابطہ کریں
+923009227663
مزید معلومات کے لیئے رابطہ کریں
+923009227663

No comments:
Post a Comment