Mu'min benefits
(Peace Giver)
Mu'min frequently reciting the hazards of all kinds is safe
The glory of the attributes of perfection and perfection of beauty has its definition with the evidence and arguments have sent messengers and books. He has confirmed His Messengers with miracles and evidence which they had brought their religion to be true and it was proven to be correct
Please post more shares may help you become entitled to share any force
For further information, please contact
+923009227663
وَظائف الْمُؤْمِنُ
(امن و امان عطا کرنے والا)
الْمُؤْمِنُ کا کثرت سے ورد کرنے والا ہر قسم کی مضرتوں محفوظ رہتا ہے
جس نے اپنی صفات کمال اور کمال جلال وجمال کے ساتھ اپنی تعریف فرمائی جس نے دلائل و براہین کے ساتھ رسول بھیجے اور کتابیں نازل کیں۔ اس نے معجزات اور دلائل کے ساتھ اپنے رسولوں کی تصدیق فرمائی جن سے ان کا سچا ہونا اور ان کی لائی ہوئی شریعت کا صحیح ہونا ثابت ہو گیا
جو شخص ہر روز ۳۰۳ مرتبہ خوف سے خاطر جمع ہوجائے اور لکھ کر اپنے پاس رکھے اللہ تعالیٰ اس کو شیطان کے شر سے امن میں رکھے اور کوئی شخص اس پر قدرت نہ پا سکے اور ظاہر و باطن میں اللہ تعالیٰ کی پناہ میں رہے
پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں ہو سکتا ہے آپ کے شیئر کرنے سے کسی مجبور مستحق کی مدد ہوجائے
مزید معلومات کے لیئے رابطہ کریں

No comments:
Post a Comment