Benefits Fatihah
No matter how old you may be fever or fever does not cure the patient is in a state of
70 times the experience acquired and the patient died on the open button shirt shirt covering his head and recite the azan, the patient should ask God willing, will be a full four-healing
And reach the destination without having to drive to and after Maghrib prayer Saturday (Saturday) Sabbath seventy times (Sunday) six times to Dushanbe Dushanbe, forty, fifty times three times three times on Wednesday and Friday pnjsnbh ten to twenty times. I should recite God willing will reach the
Fasted for seven days and Zoology (ie derived from animals such as milk, meat, eggs things) to avoid one hundred eleven times each day to read and recite Durood Sharif read a hundred eleven. Would be an understatement (a peer or teacher must allow perfect)
Forty days and forty times every day on a continuum should recite this prayer recited the thirteen
''یَا مُفَتِّحُ فَتِّحْ یَا مُفَرِّجُ فَرَّجْ یَا مُسَبِّبُ سَبِّبْ یَا مُیَسِّرُ یَسِّرْ یَا مُسَھِّلُ سَھِّلْ یَا مُتَمِّمُ تَمِّمْ''
O help to help me, O gsays gsays who endowed, the garment providing a reason, to facilitate the ease, O tasks to accomplish the task to reach the myryy. This process is considered mjrbat
Saturday or Wednesday morning after forty days of prayer twenty times, twenty times after Zuhr, Asr after twenty (23) times, after the clock after a successful Hamd recite ten times, a hundred times that of the overall will be. (Read the blessings sought to relieve)
Honor was to enhance or preserve endangered forty times to recite it correctly recite the thirteen times I read it
''یَا مُفَتِّحُ فَتِّحْ یَا مُفَرِّجُ فَرَّجْ یَا مُسَبِّبُ سَبِّبْ یَا مُیَسِّرُ یَسِّرْ یَا مُسَھِّلُ سَھِّلْ یَا مُتَمِّمُ تَمِّمْ بِرَحْمَتِکَ یَا اَرْحَمَ الرَّاحِمِین''
If you wish to achieve and how afraid I read it so little and big wishes will be fulfilled. Pnjsnbh starting and relieving on two case brought to mind an 'identifier'
And others, and I feel Iltifāt 'Say
After the morning prayer 21 times, after noon twenty (22) times, the contemporary twenty (23) times, after the twenty-four (24) times and after a ten (10) times the total sleep time
If you do not desire to disappoint in the first week and the second week of the need to perform this amhl this experience is licensed and tested recipe
Please post more shares may help you become entitled to share any force
For further information, please contact
+923009227663
فوائد سورہ فاتحہ
اگر کسی کو خواہ کتنا ہی پرانا بخار کیوں نہ ہو یا بخار کی حالت میں مریض کو شفاء نہ ملتی ہو
۷۰ مرتبہ سورۃ الفاتحہ اس پر دم کریں اور اس مریض کی قمیض کے بٹن کھول کر اس کا سر قمیض سے ڈھانپ دیں اور اس مریض سے کہیں کہ اذان و اقامت پڑھے انشاء اللہ فل فور شفاء مل جائے گی
بلا اور دشمن کو دفع کرنے اور مقصود تک پہنچنے کئے لئے بعد نماز مغرب شنبہ (ہفتہ) کو ستر مرتبہ یکشنبہ (اتوار) کو ساٹھ مرتبہ دوشنبہ کو پچاس مرتبہ سہ شنبہ کو چالیس مرتبہ چہارشنبہ کو تیس مرتبہ پنجشنبہ کو بیس مرتبہ اور جمعہ کو دس مرتبہ سورہ الفاتحہ پڑھے انشاء اللہ مراد تک پہنچے گا
سات دن روزے رکھے اور حیوانیات (یعنی حیوان سے حاصل ہونے والی چیزیں مثلاً دودھ گوشت انڈا وغیرہ) سے پرہیز کرے اور ہر دن سورہ الفاتحہ کو ایک سو گیارہ مرتبہ پڑھے اور ایک سو گیارہ مرتبہ درود شریف پڑھے۔ دعا مستجاب ہوگی (کسی پیر کامل یا استاد سے اجازت لازم ہے)
کسی جمعہ سے اکتالیس دن تک ہر دن اکتالیس مرتبہ لگاتار سورہ الفاتحہ پڑھے اس کے بعد تیرہ مرتبہ اس دعا کو پڑھے

اے مدد کرنے والے مدد فرما، اے گشائش دینے والے گشائش عطا کر، اے مسبب الاسباب کوئی سبب فراہم کر، اے آسانی فراہم کرنے والے آسانی فراہم فرما، اے کاموں کو انجام تک پہنچانے والے میرئے کام کو انجام تک پہنچادے۔ یہ عمل مجربات میں شمار ہوتا ہے
شنبہ یا چہارشنبہ سے چالیس دن تک نماز صبح کے بعد اکیس بار، نماز ظہر کے بعد بائیس بار، عصر کے بعد تیئیس (٢٣) بار، مغرب کے بعد چوبیس باراور عشاء کے بعد دس بار سورہ حمد پڑھے، جو مجموعی طور سے سو مرتبہ ہو جائے گا۔ (اس کے بعد درود پڑھ کر طلب حاجت کرے)
عزت و آبرو بڑھانے کے لئے یا خطرے میں پڑی ہوئی آبرو کی حفاظت کے لئے اکتالیس مرتبہ سورہ الفاتحہ کو صحیح طور پر پڑھے اس کے بعد تیرہ دفعہ اس دعا کو پڑھے

اگر حصول حاجت کے لئے سو مرتبہ اس طرح سے سورہ الفاتحہ پڑھے تو چھوٹی بڑی سب حاجتیں پوری ہوں گی۔ پنجشنبہ کو شروع کرے اور دو مورد پر حاجت کو ذہن میں لائے ایک ''الرحمن الرحیم''
اور دوسرے ''ایاک نعبد و ایاک نستعین'' کہتے وقت
نماز صبح کے بعد اکیس (٢١) دفعہ، ظہر کے بعد بائیس (٢٢) مرتبہ، عصر کے بعد تیئیس (٢٣) مرتبہ، مغرب کے بعد چوبیس (٢٤) مرتبہ اور عشاء کے بعد دس (١٠) مرتبہ، مجموعاً سو مرتبہ
اگر پہلے ہفتہ میں حاجت پوری نہ ہوئی تو نا امید ہونے کی ضرورت نہیں اور دوسرے ہفتہ اس عمہل کو انجام دے چونکہ یہ تجربہ شدہ اور آزمودہ نسخہ ہے
پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں ہو سکتا ہے آپ کے شیئر کرنے سے کسی مجبور مستحق کی مدد ہوجائے
مزید معلومات کے لیئے رابطہ کریں

No comments:
Post a Comment