Saturday, January 31, 2015

وظائف یاقدوس
benefits YaQudos
(Very holy and pure)
(Spirit) 'pure' (a) 'security' and ': He is free from all defects and that this also is the case of the creature. He is far from defects and that this also is transcendent, a description of the amazing creatures that are equal or close. Says equipped kmslh Object {} (Shoora: 11), not anything like it 'kfuaahd} {ulm American Leh (We must: 4), we head to it.' '{} Hull studied toxin Leh (Maryam: 65) What do you know his equal? '' {flourished tjalua Praise continuing} (al-Baqarah: 22) 'others will not take the path of Allah. 'Holy' and 'slam''ka is similar meanings together. Each of the two error terms Allah is deduced and is the affirmation of absolute perfection in every way that negates the error, then make sure it is fantastic
Read 170 times this fall at the heart username clean and clear of sin
After sbuh Holy Friday with no name written on a piece of bread to be eaten angelic characteristics.
Choice but to flee for fear of the enemy, if not the most educated among his enemies be deployed or be hidden from His sight
Holy Lord ualruh sbuh almlayكة any number of characters is 22, so that a hundred times if they read 2200 times daily before anyone does not need to run around and so far the 22 thousand times a thousand times 40 days, carefully read the law restrictions read 170 times since then become self Chemistry

Please post more shares may help you become entitled to share any force
For further information, please contact
+923009227663

وظائف یَاقُدُّوسٌ
(نہائت مقدس اور پاک)
(القدوس) ’’پاک‘‘ (السلام ) ’’سلامتی والا‘‘: یعنی وہ تمام نقائص سے پاک ہے اور اس بات سے بھی پاک ہے کہ مخلوق میں کوئی اس کی مثل ہو۔ وہ تمام عیوب سے منزہ ہے اور اس بات سے بھی منزہ ہے کہ کوئی مخلوق کسی صفت کمال میں اس کی مثل یا اس سے قریب ہو۔ ارشاد ہے: {لَیسَ کَمِثلِہٖ شَیئٌ} (الشوریٰ:۱۱) ’’کوئی چیز اس کی مثل نہیں ‘‘ {وَلَم یَکُن لَّہٗ کُفُواًاَحَدٌ} (الاخلاص: ۴) ’’اس کا کوئی ہم سر نہیں ‘‘ {ھَل تَعلَمُ لَہٗ سَمِیّاً} (مریم: ۶۵) ’’کیا تجھے کوئی اس کے برابر کا معلوم ہے؟‘‘ {فَلَا تَجعَلُوا لِلّٰہِ اَندَادًا } (البقرہ: ۲۲) ’’دوسروں کو اللہ کے جوڑ کا قرار نہ دو۔ ‘‘ ’’قدوس‘‘ اور ’’سلام‘‘کا مفہوم باہم مشابہ ہے۔ ان دونوں میں اللہ تعالیٰ سے نقص کی ہر لحاظ سے نفی پائی جاتی ہے اور ہر لحاظ سے کمال مطلق کا اثبات ہوتا ہے کیوں کہ جب نقص کی نفی ہو جائے تو اس سے کمال کا اثبات ہوتا ہے
اگر اس اسم کو وقت زوال ۱۷۰ مرتبہ پڑھا جائے دل صاف ہوکر معصیت سے صاف ہوجائے 
اگر کوئی اسم  سُبُّوحٌ کے ساتھ قُدُّوسٌ بعد نماز جمعہ روٹی کے ٹکڑے پر لکھ کر کھائے ملکوتی صفات پیدا ہوجائیں 
جب دشمن کے خوف سے بھاگنے کے سوا چارہ نہ رہے تو بکثرت پڑھے اس کے دشمنوں کے درمیان حصار قائم ہوجائے یا ان کی نظروں سے پوشیدہ ہوجائے 
سُبُّوحٌ قُدُّوسٌ رَبُّ المَلاَئِكَةِ وَالرُّوحِ اگر کوئی تعداد حروف ۲۲ کہ ہے اتنے سو مرتبہ یعنی ۲۲۰۰ مرتبہ روزانہ پڑھے تو کبھی کسی کے سامنے دست سوال دراز کرنے کی ضرورت پیش نہ آئے اور اتنے ہزار مرتبہ یعنی ۲۲ ہزار مرتبہ ۴۰ یوم با احتیاط ممنوعات شرع پڑھ کر بعد ۱۷۰ مرتبہ پڑھتا رہے تو خود کیمیا بن جائے

پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں ہو سکتا ہے آپ کے شیئر کرنے سے کسی مجبور مستحق کی مدد ہوجائے
مزید معلومات کے لیئے رابطہ کریں
+923009227663

No comments:

Post a Comment