Monday, January 19, 2015

وظائف یااللہ
Profanity benefits

Allah means God. It includes all creatures and worship the deity he has a perfect attributes are those attributes mabudanh
Insha Allah, reciting the Covenant will often cure the patient will be

Please post more shares may help you become entitled to share any force
For further information, please contact
+923009227663

وظائف یااللہ

اللہ کا مطلب ہے معبود۔ تمام مخلوق اس کی الوہیت اور عبودیت میں شامل ہے کیوں کہ وہ ان معبودانہ صفات کا حامل ہے جو صفات کمال ہیں
اگر کوئی بھائی بہن بیٹی یا بیٹا اسم یااللہ ہر فرض نماز کے بعد 100 مرتبہ ورد کیا جائے تو اس کی برکت سے نہ صرف حافظہ میں اضافہ ہوتا ہے بلکہ خشوع قلب بھی حاصل ہوتا ہے عزم و یقین کی قوت کے لیئے روزانہ 1000 مرتبہ پڑھے لاعلاج مریض کثرت سے یااللہ کا ورد کرے انشاء اللہ شفاء مل جائے گی 

پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں ہو سکتا ہے آپ کے شیئر کرنے سے کسی مجبور مستحق کی مدد ہوجائے
مزید معلومات کے لیئے رابطہ کریں
+923009227663

No comments:

Post a Comment